اسنیپ چیٹ

دنیا بھر میں اسنیپ چیٹ کی سروس متاثر، صارفین پریشان

اسلام آباد (پاک صحافت) فیس بک، انسٹاگرا اور واٹس ایپ کے بعد اسنیپ چیٹ کی سروس کو بھی مشکل کا سامنہ ہو گیا، صارفین کے مطابق اسنیپ چیٹ کی سروس پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاؤن ہو گئی ہے، جسے صارفین کو  پریشانی کا سامنہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ سنیپ چیٹ کی سروس متاثر ہونے کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ خیال رہے کہ #SnapChatDown اس وقت سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹاپ ٹریند ہے، صارفین کے مطابق ان کو ایپلیکشن کھولنے اور پیغامات بھیجنے میں مشکل کا سامنا ہے اور متعدد بار کوشش کے باوجود ایپلیکشن کھل  نہیں رہی۔

واضح رہے کہ #SnapChatDown اس وقت سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹاپ ٹریند ہے، صارفین کے مطابق ان کو ایپلیکشن کھولنے اور پیغامات بھیجنے میں مشکل کا سامنا ہے اور متعدد بار کوشش کے باوجود ایپلیکشن کھل  نہیں رہی۔ خیال رہے کہ چند روز قبل فیس بک کی زیر ملکیت تمام ایپس کی سروسز بھی ڈاؤن ہوگئی تھی، جسے بعد میں درست کر دیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

واٹس ایپ

واٹس ایپ میں ایک بہت کارآمد فیچر کا اضافہ

(پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک کارآمد فیچر متعارف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے