Tag Archives: مشکلات

بانی پی ٹی آئی وہ ہیں جو اپنے لیے خود مسائل پیدا کرتے ہیں، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

سیہون (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی وہ ہیں جو اپنے لیے خود مسائل پیدا کرتے ہیں۔ سیہون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو اقتدار میں جیسی حمایت اورطاقت تھی …

Read More »

پاکستان کو مشکل سے نکالنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے، ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ نے کے رہنما سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان کو مشکل سے نکالنے کے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ ایک بیان میں ایاز صادق نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی مسلم لیگ ن کو سپورٹ کرے گی، پی پی نے حکومت کو …

Read More »

چین میں ریت کے طوفان نے تباہی مچا دی، کئی درخت جڑوں سے اکھڑ گئے

ریت کا طوفان

پاک صحافت تباہی کا سامنا کرنے والے چین کے عوام کی مشکلات میں اس وقت اضافہ ہوا جب خوفناک سردی کے درمیان ریتلی ہوائیں چلنے لگیں۔ ان ریتیلی ہواؤں کی وجہ سے لوگوں کا گھروں سے نکلنا مشکل ہوگیا۔ آندھی اتنی تیز تھی کہ کئی درخت جڑوں سمیت اکھڑ گئے۔ …

Read More »

ماضی میں جب پاکستان کے اوپر مشکل وقت آیا تو نوازشریف ہی کام آیا، شہباز شریف

شہباز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ماضی میں جب پاکستان کے اوپر مشکل وقت آیا تو نوازشریف ہی کام آیا۔ 1990 کی دہائی میں سیلاب آیا نوازشریف چین سے نہیں بیٹھا۔ نوازشریف نے گھر بھی تعمیر کرکے دئیے۔ یہ نوازشریف کی خدمت ہے۔

Read More »

میں نے ظلم برداشت کرکے بھی قومی راز فاش نہیں کیا، نواز شریف

نواز شریف

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے ایسے ایسے نقصانات ہوئے جس کی تلافی نہیں ہے، میں نے ظلم برداشت کرکے بھی قومی راز فاش نہیں کیا اور ملک پر ظلم نہیں کیا۔ ہاورن آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق …

Read More »

نواز شریف پاکستان کو معاشی قوت بنانے کا ایجنڈا پورا کرنے آرہے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائیزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ایٹمی قوت پاکستان کو معاشی قوت بنائیں گے اور یہی ایجنڈا پورا کرنے کیلئے نواز شریف آ رہے ہیں۔انہوں نے کہا ملک و قوم سے وعدے نبھانا اور مشکلات سے نکالنا ہی نواز شریف …

Read More »

پاکستان کی ترقی یقینی ہے کیونکہ نواز شریف واپس آرہے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام پریشان ہیں اسی لیے نواز شریف واپس آرہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کی ترقی یقینی ہے کیونکہ نواز شریف واپس آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 2016ء …

Read More »

نوازشریف کی قیادت میں قوم کو مشکلات سے نجات دلائیں گے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی قیادت میں قوم کو مشکلات سے نجات دلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر سیاسی تقریر نہیں …

Read More »

پاکستان کو ایک ایسے آزمودہ لیڈر کی ضرورت ہے جو دوبارہ پاکستان کو ٹریک پہ لے آئے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اس بحرانی کیفیت اور ان مشکلات میں پاکستان اور اسکی عوام کو ایک ایسے آزمودہ لیڈر کی ضرورت ہے، جو دوبارہ سے پاکستان کو ٹریک پہ لے کر آئے اور ان مشکلات سے نکالے۔ اس …

Read More »

اپنی گوری رنگت کے سبب انڈسٹری میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا، مومنہ اقبال

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی اداکارہ مومنہ اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں اپنی گوری رنگت کے سبب انڈسٹری میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ تاہم اداکارہ کو رنگت سے متعلق کس قسم کی مشکل پیش آئی اس پر اُنہوں نے وضاحت دینے سے گریز کیا۔ …

Read More »