Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

بلوچستان بلدیاتی انتخابات میں جے یو آئی ف نے میدان مارلیا، پی ٹی آئی سب سے آخر میں

بلدیاتی انتخابات

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں جمعیت علمائے اسلام ف نے دیگر سیاسی جماعتوں سے برتری حاصل کرلی جبکہ پی ٹی آئی سب سے کم نشستوں کے ساتھ آخری نمبر پر رہی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں نے اب تک ایک ہزار 487 …

Read More »

عوام نے عمران خان کے لانگ مارچ کو “ایبسولیوٹلی ناٹ ” کہہ کر مسترد کردیا، مریم نواز

مریم نواز

مانسہرہ  (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام نے عمران خان کے لانگ مارچ کو “ایبسولیوٹلی ناٹ ” کہہ کر مسترد کردیا ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کا مقصد فتنہ اور انتشار تھا۔ عمران خان نے لوگوں کو …

Read More »

اسلام آباد کو پی ٹی آئی کا ناچ گھر نہیں بننے دینگے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پرامن احتجاج کا حق ہر شہری کو حاصل ہے لیکن اسلام آباد کو فتنہ و فساد کا مرکز اور پی ٹی آئی کا ناچ گھر نہیں بننے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی …

Read More »

وفاقی وزیر داخلہ نے عمران خان کی گرفتاری کا اشارہ دے دیا

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں امن و امان کی صورت حال خراب ہونے پر گرفتاریاں عمران خان سے شروع ہونی چاہئیں، کیونکہ وہی اس فتنے کا جڑ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل …

Read More »

ملک کو بیرونی خطرہ نہیں بلکہ اندرونی انتشار اور فتنے کا خطرہ ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

بہاولپور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کو بیرونی خطرہ نہیں بلکہ عمران خان کے اندرونی فتنے اور انتشار کا خطرہ ہے، جسے ہر صورت کچلنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بہاولپور میں عوامی جلسے سے خطاب …

Read More »

ناکامی کے باعث عمران اور اسکے سرپرستوں کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں۔ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نام نہاد آزادی مارچ کی ناکامی کے باعث عمران اور اس کے سرپرستوں کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں، حکومت نے عوام کو اس فتنے سے نجات دلایا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا …

Read More »

پرویز رشید کا عمران خان کو نوازشریف کی شاگردی اختیار کرنے کا مشورہ

پرویز رشید

لاہور (پاک صحافت) پرویز رشید کا کہنا ہے کہ حکومت چلانا اور سیاست کرنا عمران خان کے بس کی بات نہیں، انہیں اس کے لئے نواز شریف کی شاگردی اختیار کرنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ خان صاحب کو حکومت …

Read More »

نیب اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اتفاق رائے سے منظور

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) نیب اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو اتفاق رائے سے  سینیٹ نے منظور کرلیا ہے، جس کے بعد دونوں اداروں کے معاملات میں اصلاحات انجام پائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر قانون اعظم …

Read More »

روز روز مرنے سے بہتر ہے غلطی کی تصحیح کی جائے۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ روز روز مرنے سے بہتر ہے غلطی کی تصحیح کی جائے۔ پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ دل پر پتھر رکھ کر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے …

Read More »

منفی سیاست کی ناکامی پر پورا پاکستان اللہ کا شکر ادا کرتا ہے۔ عابد شیر علی

عابد شیر علی

لاہور (پاک صحافت) عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی منفی اور انتشار پھیلانے کی سیاست کی ناکامی پر پورا پاکستان اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »