Tag Archives: مسعود خان

امریکا اور پاکستان کو تجارت اور سرمایہ کاری پر توجہ دینی چاہیے، سفیرِ پاکستان مسعود خان

اسلام آباد (پاک صحافت) امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ امریکا اورپاکستان کو تجارت اور سرمایہ کاری پر توجہ دینی چاہیے۔ یہ بات امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلاء …

Read More »

پاک امریکا تعلقات مستحکم ہو رہے ہیں، مسعود خان

(پاک صحافت) امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات مستحکم ہو رہے ہیں۔ مسعود خان کا کہنا ہے کہ پاک امریکا تعلقات کے مستقبل سے پُر امید ہوں۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے اپنا کنونشن میں شرکت …

Read More »

وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی سربراہی میں 4 رکنی وفد واشنگٹن پہنچ گیا

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی سربراہی میں پاکستان کا اعلی سطحی وفد واشنگٹن پہنچ گیا ہے، وفد پاکستان اور امریکا کے درمیان دو روزہ ہیلتھ ڈائیلاگ میں شرکت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور امریکا کے درمیان دو روزہ ہیلتھ ڈائیلاگ 25 جولائی سے شروع ہوگا۔ …

Read More »

کسی رکن کو پیسوں کی پیشکش ثابت ہوجائے تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما حسب سابق جھوٹ اور الزام تراشی پر اتر آئے ہیں، میری طرف سے کسی رکن کو پیسوں کی پیشکش ثابت ہوجائے تو ہمیشہ کے لئے سیاست چھوڑ دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ …

Read More »

موجودہ حکومت سرمایہ کاروں کو ہرممکنہ سہولت فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ مسعود خان

مسعود خان

واشنگٹن (پاک صحافت) مسعود خان کا کہنا ہے کہ موجودہ اتحادی حکومت پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاروں کو ہرممکنہ سہولت فراہم کرنے کے لئے تیار اور پرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں منعقدہ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستانی اسٹارٹ اپس …

Read More »

پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت دی جائے گی۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہماری طرف سے پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت دی جائے گی، غیرملکی سرمایہ کاروں کو ملک میں خوش آمدید کہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کی امریکی اراکین کانگریس سے …

Read More »