فیصل کریم کنڈی

عمران نیازی کے پاس فرح گوگی کے دفاع کے سوا کوئی کارکردگی نہیں، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے پاس فرح گوگی کے دفاع کے سوا کوئی کارکردگی نہیں، عمران خان بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں۔

ٹفصیلات کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے جاری بیان میں کہا ہے کہ عمران نیازی اپنی 3، 4 سال کی کارکردگی بتانے سے قاصر ہیں۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان ضمنی انتخابات بری طرح ہار رہے ہیں اس لیے رونا شروع کر دیا۔

واضح رہے کہ پی پی ترجمان فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان، ضلع ٹانک، چترال میں سیلاب آیا ہوا ہے، خیبر پختونخوا کے وزیر سیلاب سے متاثرہ اضلاع ڈیرہ اسماعیل خان، ضلع ٹانک اور چترال کا دورہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

خیبرپختونخواہ کے لوگ 10 سال سے تبدیلی کے عذاب میں مبتلا ہیں۔ عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخواہ کے لوگ 10 سال سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے