امریکا اور پاکستان کو تجارت اور سرمایہ کاری پر توجہ دینی چاہیے، سفیرِ پاکستان مسعود خان

اسلام آباد (پاک صحافت) امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ امریکا اورپاکستان کو تجارت اور سرمایہ کاری پر توجہ دینی چاہیے۔ یہ بات امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلاء کے بعد بھی دہشت گردی کا خطرہ کم نہیں ہوا۔ مسعود خان نے مزید کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان کو دفاعی شعبوں میں سرمایہ کاری جاری رکھنی چاہیے۔

واضح رہے کہ امریکا میں پاکستان کے سفیر کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکا کو سفارتی ذرائع سے علاقائی امن اور استحکام کے لیے کام کرنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں

سپریم کورٹ

پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی سے بڑا خطرہ ملک کیلئے کوئی نہیں، جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے