Tag Archives: مذاکرات

اسرائیلی حکومت نے قاہرہ سے نئی جنگ بندی کی اپیل کی/ تل ابیب میں “سلیوان” مذاکرات کے 9 اہم نکات

نیتن یاہو

پاک صحافت بعض نیوز میڈیا نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کے لیے صیہونی حکومت کی نئی درخواست کا اعلان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ امریکی قومی سلامتی کے مشیر تل ابیب میں صیہونی رہنماؤں کے ساتھ ملاقات میں 9 محوروں کا جائزہ لیں گے۔ پاک صحافت کی …

Read More »

دہشتگردوں کے ساتھ مذاکرات نہیں کیے جاسکتے، نگران وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے ساتھ مذاکرات نہیں کیے جاسکتے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کابینہ میں رائے مختلف رکھی جاسکتی ہے لیکن فیصلہ ایک ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے جاری بیان …

Read More »

حماس: کوئی بھی اسرائیلی قیدی بغیر مذاکرات اور تبادلے کے غزہ سے نہیں جائے گا

حماس

پاک صحافت حماس کی عسکری شاخ القسام بریگیڈ کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ غزہ سے کسی بھی اسرائیلی قیدی کو مذاکرات اور زندہ قیدیوں کے تبادلے کے بغیر رہا نہیں کیا جائے گا۔ فلسطینی شہاب نیوز ایجنسی کے حوالے سے پاک صحافت کی پیر کی صبح کی رپورٹ …

Read More »

مسلم لیگ (ن) نے بڑے سیاسی گروپ سے رابطے شروع کردیئے

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) نے جنوبی پنجاب میں خسرو بختیار سمیت سابقہ جنوبی پنجاب محاذکے دیگر رہنماؤں سے بیک ڈور رابطے شروع کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے بلوچستان اور سینٹرل پنجاب کے بعد جنوبی پنجاب سے اکثریت حاصل کرنے کا پلان مرتب کرلیا اور اس …

Read More »

آئی ایم ایف مشن چیف کی وزیر اعظم سے ملاقات، پاکستانی ٹیم کی تعریف

آئی ایم ایف مشن

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف مشن چیف برائے پاکستان ناتھن پورٹر نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اعلامیہ کے مطابق آئی ایم ایف وفد نے نگراں وزیر اعظم کو تکنیکی سطح پر ہونے والے مذاکرات سے آگاہ کیا۔ ناتھن پورٹر …

Read More »

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2024 میں ترامیم کی منظوری دے دی

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2024 میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں سعودی عرب اور قطر کے ساتھ سرمایہ کاری معاہدوں پر مذاکرات کی منظوری …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین اقتصادی جائزہ کی تکمیل پر اصولی اتفاق

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ کی تکمیل پر اصولی اتفاق رائے ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے جائزہ مشن اور پاکستان کی معاشی ٹیم کے مابین تکنیکی سطح کے بعد پالیسی سطح کے جاری مذاکرات میں …

Read More »

منشور اور کارکردگی پر انتخابات میں حصہ لیں گے۔ نیّر بخاری

نیئر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ ہم منشور اور کارکردگی پر انتخابات میں حصہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سیکریٹری جنرل نیّر بخاری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے مٹھی سے رابطہ عوام …

Read More »

آئی ایم ایف پاکستان کیلئے 9 ہزار 415 ارب کا سالانہ ٹیکس ہدف برقرار رکھنے پر رضامند

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف پاکستان کیلئے 9 ہزار 415 ارب کا سالانہ ٹیکس ہدف برقرار رکھنے پر رضامند ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات جاری ہیں۔ آئی ایم ایف 9 ہزار 415 ارب کا سالانہ ٹیکس ہدف برقرار …

Read More »

آئی ایم ایف سے مذاکرات، پاکستان پہلے جائزے کی کامیابی سے تکمیل کیلئے پرامید

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے مشن کے درمیان مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج سے پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات ہوں گے جو 15 نومبر تک جاری رہیں گے جس میں پاکستان کی جانب …

Read More »