Tag Archives: مذاکرات

جنہوں نے دین کو دہشتگردی کی بھینٹ چڑھایا انہیں جواب دینا ہوگا۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

پشاور (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ جنہوں نے دین کو دہشتگردی کی بھینٹ چڑھایا انہیں جواب دینا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے پشاور میں خیبرپختونخوا کے مشران، عمائدین اور نمائندوں کے گرینڈ جرگے میں خصوصی شرکت کی …

Read More »

صہیونی وزیر کی امریکی اہلکار سے گفتگو عربوں کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے بارے میں

صیھونی وزیر

پاک صحافت صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے امریکی نمائندہ خصوصی کے ساتھ اس حکومت اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے بارے میں گفتگو کی۔ روس الیوم سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو …

Read More »

آئین پاکستان کو نہ ماننے والوں سے کوئی بات نہیں ہوگی۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ آئین پاکستان کو نہ ماننے والوں سے کوئی بات نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے برطانوی نشریاتی ادارے کو دئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ دہشت گردی کرنے والوں سے نہ مذاکرات ہورہے …

Read More »

حوثی: یمن میں جنگ کے حل کے لیے ہونے والے مذاکرات تعطل کو پہنچ گئے ہیں

حوثی

پاک صحافت یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی بیورو کے رکن نے ایک تقریر میں اعلان کیا ہے کہ اس ملک میں جنگ کے حل کے لیے ہونے والے مذاکرات اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں اور صنعا کسی بھی ہنگامی صورتحال کے لیے تیار ہے۔ بدھ کے روز …

Read More »

نگران سیٹ اپ کیلئے وزیراعظم نے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے عام انتخابات اور نگران سیٹ اپ پر مشاورت کیلئے مسلم لیگ (ن) کی 5 رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر ترین رہنماوں پر مشتمل کمیٹی کو اہم ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔ کمیٹی …

Read More »

ایک ماہ میں مرکز، سندھ اور بلوچستان میں نگران حکومتیں قائم ہوجائیں گی۔ مولانا فضل الرحمن

اے این پی

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ایک ماہ میں مرکز، سندھ اور بلوچستان میں نگران حکومتیں قائم ہوجائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے سینیئر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا …

Read More »

امریکی صحافی: یوکرین کی جنگ امریکہ کے دامن پر ایک داغ ہے

امریکہ و یوکرین

پاک صحافت امریکی مصنف اور صحافی برائس گرین نے یوکرین میں جنگ کے جاری رہنے سے امریکی فوجی صنعت کے اقتصادی مفادات کی طرف اشارہ کیا اور کہا کہ ان مفادات کی وجہ سے امن مذاکرات شروع کرنے اور کیف کو واشنگٹن کی فوجی امداد میں کمی کی ضرورت ہے۔ …

Read More »

پاکستان کو آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت 2.6 ارب ڈالر ملنے کا امکان

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت 2.6 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو یہ رقم قسطوں میں موصول ہوسکتی ہے، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اصولی طور پر …

Read More »

آئی ایم ایف کے تحفظات دور، وزیراعظم کا جلد خوشخبری دینے کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کا عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدہ ختم ہونے میں تین دن باقی رہ گئے، امید ہے عوام کو عید کے دنوں میں اچھی خبریں ملیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بہت امید ہے …

Read More »

پاکستان نے شرائط کے مطابق اقدامات کیے ہیں۔ آئی ایم ایف چیف

آئی ایم ایف

نیویارک (پاک صحافت) آئی ایم ایف چیف ناتھن پورٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے شرائط کے مطابق اقدامات کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے چیف ناتھن پورٹر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ چند روز میں پاکستان نے قرض پروگرام بحالی کی …

Read More »