Tag Archives: لاہور

حکومت لوگوں کو ریلیف کے بجائے تکلیف دے رہی ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت اپنی عوام دشمن پالیسیوں اور اقدام کی وجہ سے عوام کو ریلیف کے بجائے تکلیف دے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے عوام کی خوشحالی، روزگار، کاروبار سب کچھ غائب کردیا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی عوام دشمن حکومت نے اپنے دور اقتدار میں عوام کی خوشحالی، روزگار اور کاروبار سمیت سب کچھ غائب کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کورونا کی شدت میں بخار کی …

Read More »

جتنی تجارت پاکستان اور ایران کے درمیان ہوسکتی ہے کسی اور ملک کیساتھ نہیں ہوسکتی۔ جعفر روناس

جعفر روناس

لاہور (پاک صحافت) جعفر روناس کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایران دیگر ممالک کی نسبت ایک دوسرے کے ساتھ سب سے زیادہ تجارت کرسکتے ہیں اور دونوں ممالک معاشی شعبے میں مل کر آگے بڑھ سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی خانہ فرہنگ ایران لاہور جعفر روناس نے …

Read More »

عظمی بخاری کورونا وائرس کی شکار، خود کو قرنطینہ کرلیا

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) حالیہ دنوں ملک بھر میں کورونا وائرس کی نئی لہر نے شدت اختیار کی ہے جس کے نتیجے میں کورونا کیسز کی تعداد کئی گنا بڑھ چکی ہے اور اب ن لیگ کی رہنما عظمی بخاری بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوچکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم …

Read More »

بہت جلد نوازشریف ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم بنیں گے، کیپٹن (ر) صفدر

کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے دعویٰ کیا ہے کہ  ملک میں عام انتخابات بہت جلد ہونے والے ہیں اور ان انتخابات کے بعد نوازشریف ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم بنیں گے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات لاہور میں میڈیا …

Read More »

عمران خان نے جو بویا تھا وہ کاٹنے کا وقت آگیا ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جو بویا تھا اب وہ کاٹنے کا وقت آگیا ہے۔ دوسروں کو چور کہتے کہتے خود کرپشن اور لوٹ مار کی نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق …

Read More »

حکمران جماعت کی کشتی سے اس کے اپنے لوگ چھلانگیں لگا رہے ہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے حکومتی کشتی سے ان کے اپنے لوگ بھی چھلانگیں مار رہے ہیں، اب عوام مزید دھوکہ نہیں کھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ …

Read More »

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کہہ رہی ہے کہ ملک میں تاریخی کرپشن اور لوٹ مار جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ یہ کہہ رہی ہے کہ گزشتہ چار سال میں ملک میں تاریخی اور بدترین کرپشن و لوٹ مار جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی …

Read More »

چکی مالکان نے آٹا فی کلو 10 روپے مہنگا کردیا

آٹا

لاہور (پاک صحافت) چکی مالکان نے اپنی طرف سے آٹے کی قیمت میں دس روپے فی کلو کے حساب اضافہ کردیا ہے جبکہ گندم کی قیمت بھی بڑھا دی ہے۔ جس کے بعد عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں چکی مالکان نے آٹے کی …

Read More »

جعلی صادق و امین کا اصل بھیانک چہرہ قوم کے سامنے آچکا ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی تازہ رپورٹ کے بعد جعلی صادق و امین کا اصل بھیانک اور مکروہ چہرہ قوم کے سامنے آچکا ہے، تبدیلی ہر جگہ بدنام ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے کہا ہے …

Read More »