Tag Archives: قیمت

گھی کی قیمت میں فی کلو 47 سے 57 روپے تک کا اضافہ

گھی چینی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کے دور اقتدار میں اشیاء کی قیمتیں دن بدن بڑھتی جارہی ہیں اور حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہے۔ اب گھی کی قیمت میں سینتالیس سے ستاون روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

چکی مالکان نے آٹا فی کلو 10 روپے مہنگا کردیا

آٹا

لاہور (پاک صحافت) چکی مالکان نے اپنی طرف سے آٹے کی قیمت میں دس روپے فی کلو کے حساب اضافہ کردیا ہے جبکہ گندم کی قیمت بھی بڑھا دی ہے۔ جس کے بعد عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں چکی مالکان نے آٹے کی …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام کا معاشی قتل ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کی جانب سے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام کا معاشی قتل کرنے کے مترادف ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے حکومت پر شدید تنقید …

Read More »

حکومت کیجانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی اور بے روزگاری کی چکی میں پسی عوام پر پی ٹی آئی حکومت نے ایک اور بم گرادیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول 3 روپے مزید مہنگا کردیا گیا، نئی قیمت 147 روپے 83 پیسے کی بلند …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر چل رہی ہے۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر چل رہی ہے جس کی وجہ سے آئے روز قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ …

Read More »

وفاقی حکومت نے پیٹرول مزید 4 روپے مہنگا کردیا

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے ملک بھر میں مہنگائی دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔ اب حکومت نے پیٹرول مزید چار روپے فی لیٹر مہنگا کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سال نو کے موقع پر اوگرا کی طرف سے پیٹرول 3 …

Read More »

وفاقی کابینہ کیجانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی وفاقی کابینہ نے ایک اور عوام دشمن اقدام اٹھاتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے پٹرولیم مصنوعات کی مد میں عوام پر اضافی بوجھ ڈالنے کی منظوری دیدی ہے۔ …

Read More »

سام سنگ کی جانب سے نئے کم قیمت فلیگ شپ فون کی جھلک جاری

سام سنگ

کراچی (پاک صحافت) سامسنگ کی جانب سے نئے کم قیمت فلیگ شپ فون کی جھلک جاری کر دی گئی ہے۔ مختلف رپورٹس کے مطابق سام سنگ کی جانب سے گلیکسی ایس 21 ایف ای کو جنوری 2022 میں کسی وقت متعارف کرایا جائے گا۔ خیال رہے کہ کمپنی نے خود …

Read More »

سوئی سدرن کیجانب سے گیس کی قیمت بڑھانے کی درخواست

گیس

اسلام آباد (پاک صحافت) سوئی سدرن نے گیس کی قیمت بڑھانے کے لئے درخواست دے دی ہے۔ اس بات کا امکان ہے کہ عنقریب گیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں اضافے کے لئے اوگرا میں درخواست دے …

Read More »

بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا فیصلہ

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین کے لیے اکتوبر میں استعمال شدہ بجلی پر ایندھن کی لاگت کی مد میں بجلی کے نرخ 4 روپے 74 پیسے بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ خیال رہے کہ اس کا …

Read More »