Tag Archives: قیمت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر خودکش حملے کے مترادف ہے۔ اویس شاہ

اویس شاہ

کراچی (پاک صحافت) اویس شاہ کا کہنا ہے کہ مہنگائی اور بے روزگاری کی چکی میں پسی ہوئی عوام کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کی جانب سے خودکش حملے کے مترادف ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ سید اویس شاہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں …

Read More »

نااہل حکومت نے غربت نہیں بلکہ غریب مٹانے کی پالیسی اختیار کی ہے۔ مصطفی کمال

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے غربت نہیں بلکہ ملک بھر میں غریبوں کو مٹانے کی پالیسی اختیار کی ہوئی ہے، عوام کا معاشی قتل بند کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال …

Read More »

27 فروری کو پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ کراچی سے نکلے گا۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

ملتان (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے اور عوام کو مشکلات سے نجات دلانے کے لئے ستائیس فروری کو پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ کراچی سے نکلے گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے ذرائع …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت آئی ایم ایف کی مکمل غلام بن چکی ہے۔ احمد سلمان بلوچ

احمد سلمان بلوچ

لاہور (پاک صحافت) احمد سلمان بلوچ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت اس وقت آئی ایم ایف کی مکمل طور پر غلام بن چکی ہے جس کی وجہ سے آئے روز اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کیا جارہا۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے …

Read More »

عوام سے وہ روشنیاں بھی چھین لی گئیں جو نوازشریف نے لوٹائی تھیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے عوام دشمنی کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے عوام سے وہ روشنیاں بھی چھین لی ہیں جو نوازشریف نے لوٹائی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز …

Read More »

بجلی کی قیمت میں 3.10 روپے فی یونٹ کا اضافہ

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی و ناکامی کے نتیجے میں مہنگائی دن بدن بڑھتی جارہی ہے جبکہ نیپرا نے اب بجلی کی قیمت میں 3.10 روپے فی یونٹ کا مزید اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل نیپرا نے دسمبر کی ماہانہ فیول …

Read More »

ایک ہفتے کے دوران ایک درجن سے زائد اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہوگئیں

اشیاء مہنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی و نالائقی کے نتیجے میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ایک درجن سے زائد اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہوگئیں ہیں جس سے عوامی اضطراب میں اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق ایک …

Read More »

حکومتی نااہلی اور نالائقی کی قیمت عوام ادا کررہے ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت آئی ایم ایف کی ایما پر آئے روز بجلی کی نرخوں میں اضافہ کررہی ہے جبکہ حکومتی نااہلی کی قیمت عوام کو ادا کرنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی …

Read More »

مہنگائی کی شرح میں اضافہ، بائیس اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہوگئیں

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی و نالائقی اور حکومتی افراد کی کرپشن کے نتیجے میں مہنگائی روز بروز بڑھ رہی ہے۔ حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوا جبکہ بائیس اشیاء مہنگی ہوگئی ہیں۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق …

Read More »

حکومت آئی ایم ایف کے حکم پر پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کے قیمتوں میں اضافہ کر رہی۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت آئی ایم ایف کی ایما پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور بجلی کے نرخوں میں اضافہ کرکے عوامی مشکلات بڑھا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا …

Read More »