Tag Archives: قومی اسمبلی

وزیر اعظم کھڑے ہو کر جب موت کا پیغام دے اس کے بعد ہر شریف شہری کو خطرہ ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کھڑے ہو کر جب موت کا پیغام دے اس کے بعد ہر شریف شہری کو خطرہ ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم …

Read More »

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے ریکوزیشن قومی اسمبلی میں جمع

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لئے ریکوزیشن قومی اسمبلی میں جمع کروا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن کی طرف سے تحریک عدم اعتماد کے لئے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کرادی گئی …

Read More »

اپوزیشن جماعتیں قومی اسمبلی میں عددی برتری ثابت کرینگی، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایڈمنسٹریٹر اور سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر برائے قانون   بیرسٹر مرتضی وہاب  نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اپوزیشن جماعتیں قومی اسمبلی میں عددی برتری ثابت کرینگی۔  دوسری جانب سے انہوں نے مطالبہ …

Read More »

ریاست کو بچانے کے لئے اب عمران خان کو گھر جانا ہوگا، خورشید شاہ

خورشید شاہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہمارے نمبر پورے ہیں تو  تبھی تو میدان میں آئے ہیں،  جس کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد پیش کریں گے وہ کامیاب ہوگی۔ان کا کہنا ہے کہ ریاست کو …

Read More »

آئین میں دی گئی آزادیوں پر سیاہ قوانین کے ذریعے شب خون مارا جارہا ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئین میں دی گئی شہری اور جمہوری آزادیوں پر سیاہ قوانین کے ذریعے شب خون مارا جارہا ہے جو کسی صورت قابل برداشت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف …

Read More »

اپوزیشن نے حکومت گرانے کے فارمولے کو حتمی شکل دے دی

اپوزیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت گرانے کے فارمولے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جس پر تمام اپوزیشن جماعتیں متفق ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی ف نے حکومت گرانے …

Read More »

مسلم لیگ ن کی جانب سے پیکا ترمیمی آرڈیننس کی منسوخی کے لئے عملی قدم

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے پیکا ترمیمی آرڈیننس کی منسوخی کے لئے عملی قدم اٹھا لیا گیا،  ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اسپیکر کو درخواست دی کہ قاعدہ 170 دو کے تحت پیکا ترمیمی آرڈیننس کی منسوخی …

Read More »

فضل الرحمان کا اگلے 48 گھنٹوں میں بڑی خوشخبری آنے کا دعویٰ

فضل الرحمان

اسلام آباد (پا ک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اگلے 48 گھنٹوں میں بڑی خوشخبری آنے کا دعویٰ کر دیا۔  پی ڈی ایم سربراہ کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہوں، حکومتی …

Read More »

نااہل حکومت نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے اس وقت ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کردیا ہے، عام شہری کو دو وقت کی روٹی میسر نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں …

Read More »

رحمان ملک کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سینیٹر رحمان ملک نے ملک و قوم کے لئے بے شمار خدمات انجام دی ہیں جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پیپلزپارٹی کے مرکزی …

Read More »