Tag Archives: قومی اسمبلی

بلاول بھٹو کیجانب سے سانحہ مری پر جوڈیشل انکوائری بنانے کا مطالبہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سانحہ مری کے ذمہ داروں کو بے نقاب کرنے کے لئے جوڈیشل انکوائری بنایا جائے تاکہ غفلت برتنے والے وزرا اور افسران کے خلاف قانونی کارروائی کی جاسکے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی میں …

Read More »

اس حکومت سے وعدے پورے نہیں ہورہے مگر ہ دعوے ہیں کہ ختم نہیں ہوتے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے کسانوں سے اظہار ہمدرد ی کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔  شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اس حکومت سے وعدے پورے …

Read More »

چیئرمین نیب کو پیش ہونے سے روک کر وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کے اختیارت سے انحراف کیا، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کو  پیش ہونے سے روک کر وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کے اختیارت سے انحراف کیا۔ رضا ربانی کاکہنا ہے کہ …

Read More »

اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ نے عمران خان پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن اسکروٹنی کمیٹی کی چشم کشا رپورٹ میں سامنے آنے والے انکشافات نے عمران خان پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سماجی رابطے …

Read More »

جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ میں آگ بھڑک اٹھی، عمارت کا ایک حصہ منہدم، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

آگ

کیپ ٹاؤن {پاک صحافت} جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن میں پارلیمنٹ ہاؤس میں آگ لگ گئی جس سے پورے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ حکام کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق پارلیمنٹ کی عمارت کا ایک حصہ گر گیا ہے۔ کیپ ٹاؤن کے میئر کمیٹی برائے سیکیورٹی …

Read More »

بلال یاسین پر فائرنگ دہشتگردی ہے، مجرموں کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ن لیگی رہنما بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ دہشت گردی ہے، مجرموں کو فی الفور گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے مسلم لیگ …

Read More »

اپوزیشن رہنماوں کے حکومتی اتحادیوں اور ناراض اراکین سے رابطے

اپوزیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن رہنماوں نے حکومت کی اتحادی جماعتوں اور ناراض اراکین سے رابطے کئے ہیں۔ جس میں انہوں نے منی بجٹ کو روکنے کے لئے تعاون کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کے مطابق خورشید شاہ، خواجہ سعد رفیق اور اسعد محمود نے ق لیگ، ایم کیو ایم …

Read More »

قومی اسمبلی میں موجود پی ٹی آئی کے بیس ممبران علحیدگی کیلئے تیار ہیں۔ شاہد خاقان عباسی کا انکشاف

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں موجود پی ٹی آئی کے بیس ممبران حکومت سے علحیدگی کے لئے تیار ہیں، لیکن وہ فی الحال کھل کر سامنے آنے سے ڈرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما …

Read More »

پاکستان آج آئی ایم ایف کی لوکل برانچ بن چکا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے منی بجٹ کی سخت مخالفت کی، انہوں نے کہا کہ پاکستان آج آئی ایم ایف کی لوکل برانچ بن چکا ہے ہم اس وقت ایک فنانشل کالونی …

Read More »

شہباز شریف کا ‘ہندوتوا لیڈروں کی طرف سے مسلمانوں کی نسلی صفائی کی دھمکیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے  بھارتی میں ‘ہندوتوا لیڈروں کی طرف سے مسلمانوں کی نسلی صفائی کی دھمکیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ  کی انسانی حقوق کونسل اور انسانی حقوق کے دیگر اداروں …

Read More »