Tag Archives: قومی ادارہ صحت

قومی ادارہ صحت کا کووڈ 19 کے نئے ویریئنٹ جے این ون سے متعلق ایڈوائزری جاری

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے کووڈ 19 کے نئے ویریئنٹ جے این ون سے متعلق ایڈوائزری جاری کر دی۔ این آئی ایچ کے مطابق ایڈوائزری کا مقصد متعلقہ حکام اور اسٹیک ہولڈرز کو احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہ کرنا ہے۔ نئے کووڈ 19 ویریئنٹ …

Read More »

ملک میں کورونا کے وار جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 22 کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا  کے وار جاری ہیں۔ قومی ادارہ صحت  (این ایچ آئی) کے مطابق ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  22 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ خیا رہے کہ جن افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے ان کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔ …

Read More »

پاکستان میں افغانی پولیو وائرس کی تصدیق

پولیو وائرس

لاہور (پاک صحافت) قومی ادارہ صحت نے پاکستان میں افغانی پولیو وائرس کی تصدیق کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے آؤٹ فال روڈ سے ماحولیاتی نمونے میں افغانستان کے پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ افغانستان سے پولیو وائرس پاکستان پہنچ گیا ہے، قومی ادارہ صحت …

Read More »

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے متعدد کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثر 9 نئے مریض رپورٹ ہوئے جبکہ دیگر 9 متاثرین کی حالت تشویشناک ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3 ہزار 726 ٹیسٹ کیے گئے …

Read More »

اللّٰہ کے فضل و کرم سے پاکستان میں کووڈ-19 کی صورتحال قابو میں ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللّٰہ کے فضل و کرم سے پاکستان میں کووڈ-19 کی صورتحال قابو میں ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِاعظم کی زیرِ صدارت ملک میں کورونا کی صورتحال پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں انہوں نے ہدایت کی کہ 5 سے …

Read More »

نئے کورونا ویرینٹ کی پاکستان میں موجودگی کی خبر درست نہیں، قومی ادارہ صحت

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی ادارہ برائے صحت ’این آئی ایچ ‘ کے ترجمان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ ایکس بی بی کی پاکستان میں موجودگی کی خبر درست نہیں ہے۔ ترجمان این آئی ایچ کے مطابق کچھ علاقوں میں رپورٹ ہونے والا ایکس بی بی …

Read More »

پاکستان میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، مزید ایک مریض کا انتقال

کورونا وائرس

کراچی (پاک صحافت) ملک میں کورونا ایک بار پھر سر اٹھانے لگا۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق میں ملک کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث 1 اور مریض جان کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سےنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی) کو بحال کرنے کی ہدایات

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کو بحال کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔  خیال رہے کہ پاکستان میں گزشتہ روز ایک بار پھر کورونا وائرس کی چوتھی لہر اومیکرون کے نئے کیسز کی شناحت کے …

Read More »