Tag Archives: قلمدان

بلوچستان کے صوبائی وزرا کو قلمدان سونپ دیئے گئے

وزراء

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے صوبائی وزرا کو قلمدان سونپ دیئے گئے ہیں۔ وزیراعلی سیکرٹریٹ سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق میر ظہور احمد بلیدی پی اینڈ ڈی کے وزیر ہوں گے۔ جبکہ شعیب نوشیروانی خزانہ اور سلیم کھوسو کمیونیکیشن اینڈ ورکس کی وزارت سنبھالیں گے۔ حاجی علی مدد جتک کو زراعت، …

Read More »

5 وفاقی وزراء کو اضافی قلمدان مل گئے

اسلام آباد (پاک صحافت) 5 وفاقی وزراء کو اضافی قلم دان تفویض کر دیے گئے۔ کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق وزیرِ نج کاری عبدالعلیم خان کو مواصلات کا اضافی قلم دان دے دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چوہدری …

Read More »

عطاء تارڑ کو ایک اور قلمدان سونپ دیا گیا

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء تارڑ کو ایک اور قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے عطاء تارڑ کو معاونِ خصوصی مقرر کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے معاون خصوصی عطاء تارڑ کو …

Read More »

غیرملکی فنڈنگ کا کیس کوئی معمولی معاملہ نہیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ غیرملکی فنڈنگ کا کیس کوئی معمولی معاملہ نہیں ہےغیرملکیوں کا پی ٹی آئی کو فنڈنگ کرنا ایک سوالیہ نشان ہےکسی سیاسی جماعت کو بغیر مقصد کوئی کیوں فنڈنگ کرے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس …

Read More »

وزارت اطلاعات کے بعد شرجیل میمن کو محکمہ ٹرانسپورٹ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کو وزارت اطلاعات کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل وزارت ٹرانسپورٹ کا قلمدان سید اویس  قادر شاہ کے پاس تھا۔ تفصیلات کے مطابق  شرجیل میمن کو ایک اور اضافہ …

Read More »

فیاض الحسن چوہان کو ایک بار پھر صوبائی ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزادر نے ایک مرتبہ پھر فیاض الحسن چوہان کو صوبائی ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا۔یاد رہے کہ ان کی حالیہ تعیناتی وزیراعلیٰ کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق سے استعفیٰ لیے جانے کے بعد 13 اگست کو عمل میں آئی تھی۔ تفصیلات …

Read More »