Tag Archives: قانون

حکومت اپنی مدت کی تاریخ سے ایک دو روز قبل تحلیل کر دی جائے گی۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی مدت کی تاریخ سے ایک دو روز قبل تحلیل کر دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جب ہم کہتے تھے کہ ان کا بیانیہ فراڈ ہے اس وقت تنقید کی …

Read More »

تکلیف کے بدلے تکلیف دینا صحیح نہیں ہے ہمیں لوگوں کو معاف کردینا چاہیئے، فیروز خان

اداکار فیروز خان

کراچی (پاک صحافت) معروف اداکار فیروز خان نے کہا ہے کہ تکلیف کے بدلے تکلیف دینا صحیح نہیں ہے ہمیں لوگوں کو معاف کردینا چاہیئے اور دوستی کا ہاتھ بڑھانا چاہیئے کیونکہ اللہ تعالیٰ معافی کو، ہاتھ ملانے کو اور لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کو پسند کرتا ہے۔ …

Read More »

سائفر کا معاملہ، پی ٹی آئی چیئرمین 25 جولائی کو ایف آئی اے میں طلب

اسلام آباد (پاک صحافت) سائفر کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو 25 جولائی کو طلب کر لیا۔ خیال رہے کہ ایف آئی اے نے نوٹس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو متعلقہ دستاویزات اور شواہد ساتھ لانے …

Read More »

عمران نیازی قانون کی گرفت میں آچکے اب ان کا بچنا مشکل ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی قانون کی گرفت میں آچکے اب ان کا بچنا مشکل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایبسلوٹلی ناٹ کی حقیقت آج سب کے سامنے …

Read More »

بیت المقدس محکمہ وقف نے مسجد اقصیٰ کی مرمت سے روک دیا

بیت المقدس

پاک صحافت ناجائز اور جعلی صیہونی حکومت مسجد الاقصی کے دروازے مسلمانوں کے لیے مکمل طور پر بند کرنے کی سازشیں جاری رکھے ہوئے ہے، اسی دوران اطلاعات ہیں کہ صیہونی حکومت مسجد الاقصی کی مرمت میں رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق مسلمانوں کا قبلہ اول …

Read More »

9 مئی جیسے حملوں کی خواہش صرف ہندوستان کو ہوسکتی ہے۔ آفتاب شیرپاو

آفتاب شیرپاو

نوشہرہ (پاک صحافت) آفتاب شیرپاو کا کہنا ہے کہ 9 مئی جیسے حملوں کی خواہش صرف ہندوستان کو ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیر پاو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سمیت نو مئی کے …

Read More »

نواز شریف کے الیکشن لڑنے پر پابندی ختم ہو چکی، نئے قانون کے تحت اب وہ الیکشن لڑ سکتے ہیں، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

لاہور (پاک صحافت) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے الیکشن لڑنے پر پابندی ختم ہو چکی، نئے قانون کے تحت اب وہ الیکشن لڑ سکتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ نواز شریف متحدہ عرب امارات سے عمرے کی سعادت حاصل کرنے سعودی …

Read More »

چیئرمین تحریک انصاف بہت جلد قانون کی گرفت میں آئیں گے، عابد شیر علی

عابد شیر علی

فیصل آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ  چیئرمین پی ٹی آئی کے حواریوں نے جناح ہاؤس کو جلایا اور چیئرمین تحریک انصاف بہت جلد قانون کی گرفت میں آئیں گے۔ ان کاکہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی خود کو …

Read More »

9مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کو ریلیف دینے کیلیے چہ مگوئیاں ہورہی ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 9مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کو ریلیف دینے کیلیے چہ مگوئیاں ہورہی ہے، اتنی عجلت والی کیا بات تھی کہ کیس کی سماعت روز چل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تاثردینے کی کوشش …

Read More »

عمران خان پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کا فیصلہ قانون کے مطابق کیا جائے گا، وزیر قانون

اعظم نذیر تارڑ

لندن (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کا فیصلہ قانون کے مطابق ہی کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں میڈیا سےگفتگو کرتے …

Read More »