Tag Archives: قانون

‏جہاں پہ “لاء کی جگہ “مدر ان لاء” ہوگی تو وہاں پہ قانون کا راج نہیں ہوگا، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏جہاں پہ “لاء کی جگہ “مدر ان لاء” ہوگی تو وہاں پہ قانون کا راج نہیں ہوگا، وہاں پہ پھر ایسا ہی ہوگا کہ کوئی بھی قاتل ڈاکو چور کیلیے رستے کھلے …

Read More »

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق صدر کے خط کا جواب دے دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق صدر کے خط کا جواب دے دیا۔ خط کے مطابق آئین کے آرٹیکل 48 فائیو کو آئین کے آرٹیکل 58 ٹو کے ساتھ پڑھا جائے، وزیراعظم کی سفارش پر اسمبلی تحلیل کی جائے …

Read More »

جج، صحافی اور ہر انسان کو ہی سچ بولنا چاہیے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ انصاف سچ کی بنیاد پر ہی ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جج، صحافی اور ہر انسان کو ہی سچ بولنا چاہیے۔ صحافت میں واقعہ تو کوئی بھی بتا دے گا، ایک ہوتی ہے تحقیق، صحافی رائے کم …

Read More »

ہم نے آئین کا حلف لیا ہے، اپنے آئین کی پاسداری کریں گے،  مرتضی سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ ہم نے آئین کا حلف لیا ہے، اپنے آئین کی پاسداری کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات کرانے کے لیے ایک آئینی ادارہ الیکشن کمیشن موجود ہے۔الیکشن کمیشن نے تمام شیڈول اپنی ویب سائٹ پر …

Read More »

نگراں کابینہ کا جڑانوالہ واقعے کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں کابینہ کی جانب سے جڑانوالہ واقعے کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ ٖفیصلہ نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت اجلاس کے دوران کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس …

Read More »

صدر مملکت مستعفی ہوکر خود کو قانون کے حوالے کریں۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مستعفی ہو کر خود کو قانون کے حوالے کردیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر عارف علوی کے بیان پر ردعمل میں پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے استفسار کیا کہ صدر صاحب آپ نے بلز …

Read More »

جڑانوالہ واقعہ 9 مئی کی طرح کا ایک واقعہ ہے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

فیصل آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ واقعہ 9 مئی کی طرح کا ایک واقعہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے فیصل آباد میں کرسچین کالونی کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی اور …

Read More »

سانحہ جڑانوالہ میں ملوث شرپسندوں کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔ محسن نقوی

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ سانحہ جڑانوالہ میں ملوث شرپسندوں کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے مسیحی برادری کے رہنماوں سے لاہور میں ملاقات کی۔ اس موقع پر وفد سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

جڑانوالہ واقعہ لمحہ فکریہ، ریاستی اداروں کو ان گروہوں کو قابو میں لانا ہو گا، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے جڑانوالہ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی ریاست میں جتھہ بازی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ جڑانوالہ کے دلخراش واقعات ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈٰیا پر …

Read More »

عبادت گاہوں کے تقدس کی پامالی کسی طور قابل قبول نہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عبادت گاہوں کے تقدس کی پامالی کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی جڑانوالہ میں اقلیتی املاک پر حملوں کی شدید …

Read More »