ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل؛ پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ

(پاک صحافت) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے شہر میلبورن کے معروف کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بڑے معرکے کا ٹاس انگلش کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم کی جانب سے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے اننگز کا آغاز کیا۔

16 لاکھ امریکی ڈالرز کی انعامی رقم اور چمچماتی ٹرافی کس کے نام ہوگی اس کا فیصلہ کچھ دیر میں ہوجائے گا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے حصول کے لیے 12 ٹیموں نے ایونٹ میں شرکت کی تھی، جنہیں دو گروپ میں تقسیم کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

نازش جہانگیر نے بابر اعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے اپنے سے منسوب قومی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے