Tag Archives: فیس

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کا فلسطینی طلباء کو اسکالر شپ دینے کا فیصلہ

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس(ر) مقبول باقر نے فلسطینی طلباء کی فیس معافی کے بعد اسکالرشپ کے لیے منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق جسٹس(ر) مقبول باقر کی ہدایت پر پہلے مرحلے میں فلسطینی طلباء کی فیس معاف کی گئی …

Read More »

چہلم امام حسین پر کربلا کیلئے پاکستانی زائرین کا کوٹہ ایک لاکھ مقرر

کربلا

اسلام آباد (پاک صحافت) عراقی حکومت کی جانب سے چہلم امام حسین (اربعین) کے دوران پاکستانی زائرین کیلئے 1 لاکھ کا کوٹہ مقرر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ عراقی حکومت کی جانب سے اربعین کے دوران زائرین کو بغیر کسی فیس کے 30 دن …

Read More »

والد کی شراب نوشی کی عادت کی وجہ سے فیس نہ دینے پر اسکول چھوڑنا پڑا، جونی لیور

(پاک صحافت) معروف بھارتی اداکار اور کامیڈین جونی لیور نے اپنے اسکول سے ڈراپ آؤٹ ہونے کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ان کے والد کو شراب نوشی کی عادت تھی۔  انکا کہنا تھا کہ اسکول میں فیس مانگی جاتی تھی، اسکی عدم ادائیگی کی وجہ سے جو …

Read More »

ٹوئٹر کی سبسکرپشن سروس ٹوئٹر بلیو پاکستان میں بھی متعارف

ٹوئٹر

کراچی (پاک صحافت) ٹوئٹر کی سبسکرپشن سروس ٹوئٹر بلیو کو پاکستان میں متعارف کرا دیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی سبسکرپشن سروس کو 24 مارچ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں متعارف کرایا گیا اور اب آپ پیسوں کے عوض ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بلیو ٹک حاصل کر سکتے …

Read More »

مائیکرو سافٹ کا اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی سرچ انجن اب تمام افراد کیلئے دستیاب

کراچی (پاک صحافت) مائیکرو سافٹ کی جانب سے فروری 2023 میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی بنگ سرچ انجن کو محدود صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا تھا۔ اب مائیکرو سافٹ کے چیٹ جی پی ٹی سے لیس اس نئے سرچ انجن کو تمام صارفین استعمال …

Read More »

عمران خان کو گرفتار کر کے پیش کیا جائے گا،  رانا ثناء اللّٰہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عدالتوں میں پیش ہونے سے انکار کیا تو لازمی عمران خان کو گرفتار کر کے پیش کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ عدالت میں پیش ہوں، بری ہوتے ہیں تو ہو جائیں، سزا ملے تو …

Read More »

ٹک ٹاک نے صارفین کو ایپ سے کمانے کا نیا موقع فراہم کر دیا

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ بھی مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک سے پیسے کمانا چاہتے ہیں تو اس حوالے سے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنی وائرل ویڈیوز سے اضافی آمدنی سے حاصل کر سکیں گے۔ ٹک ٹاک کی جانب سے …

Read More »

پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ وزارت داخلہ

پاسپورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ فیس میں اضافے سے متعلق خبروں پر وزارت داخلہ کی وضاحت سامنے آگئی ہے۔ ترجمان وزارت داخلہ نے وضاحت کی ہے کہ مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ فیس میں اضافے …

Read More »

نیٹ فلکس کی جانب سے مفت اکاؤنٹ شیئر کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کی تیاریاں

ویڈیو اسٹریمنگ

کراچی (پاک صحافت) مقبول ویڈیو اسٹریمنگ کمپنی نیٹ فلکس نے اعلان کیا ہے کہ 2023 کا آغاز اکاؤنٹ پاس ورڈ شیئرنگ روکنے کے لیے کریک ڈاؤن سے کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں وال اسٹریٹ جرنل نے ایک رپورٹ میں بتایا تھا کہ نیٹ فلکس کی جانب سے …

Read More »

اساتذہ بچوں کی اخلاقی تربیت اور کردار سازی پر خصوصی توجہ دیں، بلیغ الرحمان

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ اساتذہ بچوں کی اخلاقی تربیت اور کردار سازی پر خصوصی توجہ دیں۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں کسی بھی مضمون کی صرف مہارتیں سکھا دینا کافی نہیں بلکہ انہیں ایک اچھا اور باکردار انسان بنانا بہت …

Read More »