Tag Archives: فوج

عمران خان کی گرفتاری میں فوج کا کوئی کردار نہیں تھا۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری میں فوج کا کوئی کردار نہیں تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس افتخار چوہدری کے بیٹے کا کیس تھا …

Read More »

عمران خان 9 مئی کے واقعات سے بچنے کے لیے مذاکرات کے ذریعے این آر او لینا چاہتے ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پی ٹی آئی چیئرمین کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان 9 مئی کے واقعات سے بچنے کے لیے مذاکرات کے ذریعے این آر او لینا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل …

Read More »

190 ملین پاؤنڈز کے کیس کو چھپانے کے لیے ملک دشمنوں نے سازش کی کوشش کی، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اپنے 190 ملین پاؤنڈز کے کیس کو چھپانے کے لیے ملک دشمنوں نے سازش کی کوشش کی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عوام اپنے فوج کے ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں …

Read More »

وقت آگیا ہے اپنے آئینی اور پارلیمانی اختیارات استعمال کیے جائیں۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے اپنے آئینی اور پارلیمانی اختیارات استعمال کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسملبی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ میں ایک گروہ نے سیاست کرنے کا …

Read More »

بلوچستان میں فوج اور پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری

وفاقی کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے بلوچستان میں فوج اور پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے بلوچستان میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے، بلوچستان حکومت کی جانب سے صوبے میں امن و امان کی خراب صورتحال کے …

Read More »

ملکی اداروں کی اہم املاک اور تنصیبات پر حملہ افسوس ناک ہے، سابق گورنر سندھ

کراچی (پاک صحافت) سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ ملکی اداروں کی اہم املاک اور تنصیبات پر حملہ افسوس ناک ہے۔ ان کاکہنا ہے کہ سیاسی رہنماؤں کو عوام اور افواج کے درمیان دشمنی کو ہوا دینا بند کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ …

Read More »

روزانہ نئی لیکس سامنے آ رہی ہیں، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ روزانہ نئی لیکس سامنے آ رہی ہیں، کچھ فیصلے ذاتی پسند، کچھ ڈکٹیشن پر ہوتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ایوانِ صدر میں سابق وزیرِ اعظم کی آرمی چیف سے ملاقات کرائی گئی، اگست میں عمران خان کی …

Read More »

ملکی حالات کے باعث فوج الیکشن ڈیوٹی کیلئے دستیاب نہیں۔ وزارت دفاع

فوج

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ملکی حالات کے باعث فوج الیکشن ڈیوٹی کیلئے دستیاب نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری …

Read More »

عمران خان غیرجمہوری اور غیر سیاسی طریقے سے اقتدار میں آنا چاہتے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان غیرجمہوری اور غیر سیاسی طریقے سے اقتدار میں آنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان چاہتے ہیں فوج انہیں زمان پارک سے …

Read More »

یورپی یونین نے یوکرین کے لیے فوجی امداد کے لیے 2 ارب یورو مختص کیے ہیں

یورپ

پاک صحافت یورپی یونین کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع نے اسٹاک ہوم میں اپنے غیر رسمی اجلاس میں یوکرین کو مختلف قسم کے گولہ بارود کی تیاری اور ترسیل کے لیے 2 بلین یورو مختص کرنے کی منظوری دی۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، یورپی یونین کے خارجہ …

Read More »