عطا تارڑ

190 ملین پاؤنڈز کے کیس کو چھپانے کے لیے ملک دشمنوں نے سازش کی کوشش کی، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اپنے 190 ملین پاؤنڈز کے کیس کو چھپانے کے لیے ملک دشمنوں نے سازش کی کوشش کی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عوام اپنے فوج کے ساتھ ہے۔

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں یومِ استحکام ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا کہ  تحریک انصاف کی قیادت اور ان کے کارکنان نے جو حملے کیے وہ ناقابلِ معافی ہیں۔

واضح رہے کہ عطا تارڑ نے کہا کہ عمران خان اپنی فوج پر حملہ کرکے امریکا سے کہتے ہیں کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو رہی ہے۔ وزیراعظم کے معاونِ خصوصی نے مزید کہا کہ عوام اپنی افواج کے ساتھ کھڑے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

وزیرِ اعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات

(پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سعودی عرب میں اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے