Tag Archives: فوجی تنصیبات

کمرے میں تاحیات ایکسٹینشن کی آفر کرنیوالا باہر میر جعفر کے نعرے لگاتا تھا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ کمرے میں تاحیات ایکسٹینشن کی آفر کرنے والا باہر میر جعفر کے نعرے لگاتا تھا۔ تٖفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے …

Read More »

فوجی املاک پر حملہ کرنیوالے 2 ہزار سے زائد شرپسندوں کی شناخت ہوگئی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں فوجی املاک پر حملہ کرنے والے4  ہزار 120شرپسندوں میں سے 2 ہزار 290 کی شناخت ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اب تک ایک ہزار 181حملہ آور گرفتار کئے جا چکے ہیں جبکہ دیگر ملزمان مفرور ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جناح ہاؤس لاہور پر حملہ کرنے …

Read More »

جی ایچ کیو پر حملہ، پی ٹی آئی ویمن ونگ کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) ویمن ونگ کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی۔ مبینہ آڈیو میں تحریکِ انصاف کی سابق ایم پی اے فرح کی سبرینا سے گفتگو موجود ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق سامنے آئی مبینہ آڈیو میں فرح سبرینا سے کہہ رہی ہیں کہ …

Read More »

پی ٹی آئی نے وہ کردار ادا کیا جس کا خدشہ ہمیں بھارت سے ہوتا ہے۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے وہ کردار ادا کیا جس کا خدشہ ہمیں بھارت سے ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات سے …

Read More »

خورشید شاہ کا چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا مطالبہ

سید خورشید شاہ

کراچی (پاک صحافت) وفاقی وزیر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کیا کبھی کسی جج نے ملزم کو ویلکم اور گڈ لک کہا؟ پارلیمنٹ سے مطالبہ کروں گا چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ذوالفقار بھٹو کے عدالتی قتل پر کسی سرکاری تنصیبات پر …

Read More »

فوجی تنصیبات پر حملوں کے ہیچھے چھ ماہ کی پلاننگ تھی، جس کا ماسٹر مائنڈ عمران خان ہے، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ ان حملوں کا ماسٹر مائنڈ عمرعطا بندیال کا لاڈلہ عمران خان تھا.تنصیات پر حملوں کے ہیچھے چھ ماہ کی پلاننگ ہے۔

Read More »