Tag Archives: فوجی تنصیبات

9 مئی کا حملہ کالعدم ٹی ٹی پی کی طرز پر تھا، محکمہ داخلہ پنجاب

لاہور (پاک صحافت) محکمہ داخلہ پنجاب نے سانحہ 9 مئی 2023 کی مفصل رپورٹ حکومت کو جمع کروادی، جس میں کہا گیا ہے کہ 9 مئی کا حملہ تحریک طالبان پاکستان کی طرز پر تھا۔ ذرائع پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ قائمہ کمیٹی لاء اینڈ آرڈر نے سانحہ 9 …

Read More »

فوجی تنصیبات پر حملوں کیلئے الگ الگ ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں، پرویز خٹک

پرویز خٹک

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز  کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہےکہ 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں کے لیے الگ الگ ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں۔ خیال رہے کہ سربراہ پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز پرویز خٹک کا 9، 10 مئی واقعات سے متعلق دیا گیا ایک …

Read More »

‏عمران خان نے ہدایات دی تھیں کہ گرفتاری کے بعد فوجی تنصیبات پر حملہ کیا جائے، پرویز خٹک کے انکشافات

پرویز خٹک

(پاک صحافت) پاکستان تحریک اںصاف سے راہیں جدا کرنے والے سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے انکشاف کیا ہے کہ ‏عمران خان نے نو مئی کا پلان بنایا ہوا تھا اور ہدایات دی تھیں کہ میری گرفتاری کے بعد فوجی تنصیبات پر حملہ کیا جائے تاکہ انتشار پھیلے اور فوج …

Read More »

جو بات ہم کرتے تھے کہ 9 مئی سوچا سمجھا منصوبہ تھا یہ آج پھر ثابت ہوگیا ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ صمصام بخاری کہتے ہیں کہ وہاں اس بات پہ زور دیا گیا اور کہا گیا کہ ہر بندہ کور کمانڈر ہاؤس جائے گا صاحب کا حکم ہے اور یہاں صاحب عمران نیازی کے …

Read More »

9مئی واقعے پر ریاست کو انصاف نہیں ملا تو نوازشریف کو کون دیگا؟ جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ 9مئی کے واقعے  پر ریاست کو انصاف نہیں ملا تو نوازشریف کو انصاف کون دےگا؟ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے جاری بیان میں …

Read More »

پی ٹی آئی نے 9 برس میں قوم کیلئے کچھ بھی نہیں کیا۔ آفتاب شیرپاو

آفتاب شیرپاو

چارسدہ (پاک صحافت) آفتاب شیرپاو کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے 9 برس میں قوم کیلئے کچھ بھی نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب شیرپاو نے چارسدہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے پاس تنخواہوں کے پیسے نہیں، …

Read More »

فوجی تنصیبات، یادگار شہداء پر حملوں میں ملوث افراد کا احتساب قابل تحسین ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات اور یادگار شہداء پر حملوں میں ملوث افراد کا احتساب کیا گیا جو قابل تحسین ہے۔ انہوں نے کہا کہ قانون کو حرکت میں لانے کے لیے رکاوٹیں عبور کرنی پڑ رہی ہیں، جو عبور …

Read More »

علمائے کرام کے وفد کی جانب جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

لاہور (پاک صحافت) علمائے کرام کے وفد کی جانب سے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر علمائے کرام کی جانب سے فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو سخت سزائیں دینے کا مطالبہ کیا  گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جناح ہاؤس لاہور کے دورے کے موقع …

Read More »