Tag Archives: فوجی بغاوت

میانمار: آمریت کے خلاف مظاہرین پر فورسز کی فائرنگ، مزید 50 افراد ہلاک

میانمار

رنگون {پاک صحافت} میانمار میں آمریت کے خلاف جاری مظاہروں کے شرکا پر فوج کی فائرنگ سے مزید 50 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق یکم فروری کو ہونے والی فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرین ینگون، منڈالے اور دیگر قصبوں کی سڑکوں پر نکل آئے۔ میانمار کے …

Read More »

میانمارکے سیاسی قیدیوں کے لیے احتجاجی مظاہروں میں 224 افراد ہلاک

رنگون {پاک صحافت} میانمار میں فوجی بغاوت اور منتخب شدہ حکومت کے ارکان کو زیر حراست میں لیے جانے کے برخلاف احتجاجی مظاہروں میں سکیورٹی فورسز کی مداخلت سے اب تک جانی نقصان 224 تک جا پہنچا ہے۔ میانمار سیاسی قیدیوں کی امدادی تنظیم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ …

Read More »

عجب، میانمار میں فوج نے اپنے ہی سفیر کے وارنٹ گرفتاری کردیے جاری

میانمار

ینگون{پاک صحافت} میانمار کے اقتدار پر قابض فوج نے آنگ سان سوچی کی حکومت کی جانب سے اقوام متحدہ میں تعینات سفیر کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق دارالحکومت میں فوج داری عدالت نے ڈاکٹر ساسا کے خلاف سول نافرمانی کا فیصلہ سناتے ہوئے گرفتاری کے …

Read More »

میانمار میں مظاہرین پر فورسز کی فائرنگ سے مزید 18 افراد ہلاک ہوگئے

میانمار

ینگون {پاک صحافت} جب سے میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے اور احتجاج شروع ہوئے ہیں گزشتہ روز اتوار کو سامنے آنے والی ہلاکتیں اب تک کی ایک دن میں ہونے والی سب سے زیادہ ہلاکتیں ہیں۔ رپورٹ کے مطابق معزول کیے جانے والے اراکین پارلیمنٹ کے حمایت یافتہ …

Read More »

فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج میں میانمار کے مزید 8 افراد ہلاک ہو گئے

میانمار

رنگون {پاک صحافت} میانمار میں بغاوت کے خلاف احتجاج پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ فوج نے عوامی رہنما آنگ سان سوچی پر رشوت لینے کا الزام بھی عائد کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی …

Read More »

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے ،سیاسی رہنما کی موت

فوجی بغاوت

میانمار {پاک صحافت} میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، شہریوں نے حفاظتی قوتوں کے تشدد سے بچنے کے لئے مشقیں کیں، پولیس کی حراست میں سب سے بڑی سیاسی جماعت کے رہنما کی موت ہوگئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق، فوجی بغاوت اور تشدد کے باوجود …

Read More »

میانمار کی باغی فوج کو بڑا دھچکا، امریکہ سے ایک ارب ڈالر نکالنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

میانمار کی باغی فوج کو بڑا دھچکا، امریکہ سے ایک ارب ڈالر نکالنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

میانمار (پاک صحافت) میانمار کی باغی فوج کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب فوجی قیادت کی جانب سے امریکی بینک سے ایک ارب ڈالر نکالنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق میانمار کی فوجی قیادت نے اقتدار پر قبضے کے بعد نیویارک کے فیڈرل ریزرو …

Read More »

میانمار میں باغی فوج کا مظاہرین کے خلاف شدید ترین تشدد، 38 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

میانمار میں باغی فوج کا مظاہرین کے خلاف شدید ترین تشدد، 38 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

میانمار (پاک صحافت) میانمار کی باغی فوج کی جانب سے فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے والے افراد کے خلاف شدید تشدد کا سلسلہ جاری ہے جس کے مطابق تازہ ترین اطلاع ہے کہ فوج نے مظاہرین پر شدید تشدد کرتے ہوئے 38 کو ہلاک کردیا ہے جبکہ اس تشدد …

Read More »

میانمار میں پولیس کا مظاہرین پر وحشیانہ تشدد جاری، متعدد افراد زخمی ہوگئے

میانمار میں پولیس کا مظاہرین پر وحشیانہ تشدد جاری، متعدد افراد زخمی ہوگئے

میانمار (پاک صحافت) میانمار میں باغی فوج کی حامی پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کے ساتھ ان پر وحشیانہ تشدد کرتے ہوئے براہ راست فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق منگل کے روز میانمار کے …

Read More »

میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد سیاسی رہنما آنگ سان سوچی پہلی بار عدالت میں پیش، متعدد الزامات عائد کردیئے گئے

میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد سیاسی رہنما آنگ سان سوچی پہلی بار عدالت میں پیش، متعدد الزامات عائد کردیئے گئے

میانمار (پاک صحافت) میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد گرفتار ہونے والی حکمران لیڈر آنگ سان سوچی کو پہلی بار عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ان کے خلاف عدالت میں مزید الزامات عائد کر دیئے گئے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق آنگ سان سوچی کے خلاف عدالت …

Read More »