Tag Archives: فوجی بغاوت

نیوزی لینڈ نے میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف بڑا قدم اٹھانے کا اعلان کردیا

نیوزی لینڈ نے میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف بڑا قدم اٹھانے کا اعلان کردیا

نیوزی لینڈ (پاک صحافت) نیوزی لینڈ نے میانمار میں ہونے والی فوجی بغاوت کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اس کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات منقطع کرنے اور میانمار کی فوجی قیادت پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جیسنڈا آرڈرن نے …

Read More »

میانمار کی فوج نے فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے پر سخت کاروائی کرنے کی دھمکی دے دی

میانمار کی فوج نے فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے پر سخت کاروائی کرنے کی دھمکی دے دی

میانمار (پاک صحافت) میانمار میں حکومت کا تختہ الٹنے اور آنگ سان سوچی کی رہائی کے لیے احتجاج کرنے والوں کو فوجی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ وہ مزید احتجاج نہ کریں ورنہ ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔ سیکیورٹی حکام ابھی تک عوام کے خلاف طاقت …

Read More »

میانمارمیں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری، فوجی آمریت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی

میانمارمیں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری، فوجی آمریت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی

میانمار (پاک صحافت) میانمار کے سب سے بڑے شہر میں فوجی بغاوت اور معزول رہنما آنگ سان سوچی کی گرفتاری کے خلاف دوسرے روز بھی سینکڑوں افراد نے احتجاج کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق انٹرنیٹ سروس کی بندش اور فون لائنوں پر پابندی کے باوجود بڑی تعداد میں …

Read More »

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج جاری، انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج جاری، انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی

میانمار (پاک صحافت)  میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف شدید احتجاج جاری ہے جس کو دیکھتے ہوئے ملک بھر میں بعد انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی ہے لیکن اس کے باوجود ینگون یونیورسٹی کے نزدیک ہزاروں افراد نے آمریت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے اے ایف پی کے …

Read More »

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف سول نافرمانی شروع، متعدد اسپتالوں کے عملے نے فوجی احکامات ماننے سے انکار کردیا

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف سول نافرمانی شروع، متعدد اسپتالوں کے عملے نے فوجی احکامات ماننے سے انکار کردیا

میانمار (پاک صحافت) میانمار میں فوجی بغاوت اور ملک کی معزول کردہ سربراہ آنگ سان سوچی کی گرفتاری کے بعد سول نافرمانی کی تحریک شروع ہو گئی ہے، تحریک میں نوجوان، طلبہ اور طبی عملہ پیش پیش ہے، میانمار کے 70 اسپتالوں کے عملے نے فوج کے اقتدار پر قبضے کے …

Read More »

روہنگیا مسلمانوں کی قاتل آنگ سانگ سوچی کا سیاسی مستقبل

روہنگیا مسلمانوں کی قاتل آنگ سانگ سوچی کا سیاسی مستقبل

(پاک صحافت) یکم فروری 2021ء کو میانمار کی مسلح افواج نے خاتون رہنما اور حکمراں جماعت کی سربراہ آنگ سانگ سوچی کے اقتدار کا سنگھاسن الٹ کر انہیں گرفتار کرلیا، اور ان کی گرفتاری کی اہم وجہ 2020ء میں ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی اور نتائج پر متاثر ہونے …

Read More »

امریکہ نے میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا

امریکہ نے میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا

میانمار (پاک صحافت) امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے میانمار میں فوج کی بغاوت اور اقتدار پر قبضے کے بعد خبردار کیا ہے کہ امریکہ میانمار پر پابندیاں عائد کر سکتا ہے۔ پیر کو جاری ایک بیان میں صدر بائیڈن نے کہا کہ برما کے لوگ تقریباً ایک دہائی سے ملک …

Read More »

آنگ سان سوچی نے میانمار کی عوام سے فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے کی اپیل کردی

آنگ سان سوچی نے میانمار کی عوام سے فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے کی اپیل کردی

میانمار (پاک صحافت)میانمار کی سیاسی جماعت میانمار نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی (این ایل ڈی) کے مصدقہ فیس بک اکاؤنٹ پر زیر حراست رہنما آنگ سان سوچی کی جانب سے شائع ہونے والے بیان میں عوام پر زور دیا گیا ہے کہ انہیں فوجی بغاوت کو قبول نہیں کرنا چاہیے اور …

Read More »