Tag Archives: فلسطین

فلسطینیوں کا جرم آزادی اور اپنا حق مانگنا ہے، حافظ طاہر اشرفی

علامہ طاہر اشرفی

لاہور (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کا جرم آزادی اور اپنا حق مانگنا ہے، کل آگ ہر طرف پھیل سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بائیڈن سے لے کر اسلامی دنیا تک شکر ادا کر رہی ہے کہ 20 ٹرک …

Read More »

سلامتی کونسل کشمیر کی طرح غزہ میں بھی قتل عام روکنے میں ناکام ہے۔ منیر اکرم

منیر اکرم

نیویارک (پاک صحافت) منیر اکرم کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کشمیر کی طرح غزہ میں بھی قتل عام روکنے میں ناکام ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر منیر اکرم نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی 15 رکنی باڈی میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے …

Read More »

عاطف اسلم کا فلسطینی بھائیوں کیلئے الخدمت کو ڈیڑھ کروڑ روپے کا عطیہ

معروف گلوکار

(پاک صحافت) میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار عاطف اسلم نے غزہ کے مظلوموں کے لیے 15 ملین روپے کی امداد عطیہ کر کے مداحوں کے دل جیت لیے۔ فلاحی تنظیم الخدمت کی جانب سے عاطف اسلم سے اظہارِ تشکر کے بعد سوشل میڈیا صارفین بھی گلوکار کے اس اقدام …

Read More »

نگران وزیراعظم کا فلسطینی صدر محمود عباس کو فون

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم نے فلسطینی صدر محمود عباس کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کرکے اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے فلسطینی صدر محمود عباس کو فون کر کے غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی مظالم سے پیدا صورتحال پر …

Read More »

بھارت اور اسرائیل کی دہشتگردی دنیا بھر میں پھیل رہی ہے۔ مشعال ملک

مشعال ملک

راولپنڈی (پاک صحافت) مشعال ملک کا کہنا ہے کہ بھارت اور اسرائیل کی دہشت گردی دنیا بھر میں پھیل رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم کی مشیر برائے انسانی حقوق مشعال ملک نے راولپنڈی چیمبر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 12 روز سے فلسطین پر قیامت …

Read More »

اسرائیل کی غیرقانونی اور غیرانسانی جارحیت کسی طور قابل قبول نہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی غیر قانونی اور غیر انسانی جارحیت کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے وفاقی دارالحکومت میں فلسطین کے سفارت خانے کا دورہ کیا اور فلسطینی سفیر احمد جواد …

Read More »

پاکستان سے خصوصی طیارہ فلسطینیوں کیلیے 81 ٹن امدادی لے کر مصر پہنچ گیا

امدادی سامان

قاہرہ (پاک صحافت) پاکستان کی جانب سے خصوصی طیارہ فلسطینیوں کیلیے 81 ٹن انسانی اور طبی امداد لے کر مصر پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق غزہ کے لیے پاکستان کی انسانی امداد العریش انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچ گئی ہے، العریش ہوائی اڈہ غزہ سے 40 کلو میٹر کے فاصلے …

Read More »

ایم کی ایم کی جانب سے فلسطین ریلی، شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت

ریلی

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کی شارعِ فیصل پر نرسری بس اسٹاپ پر فلسطین یک جہتی ریلی کا انعقاد ہو گا۔ دوسری جانب سے پولیس نے شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس نے شہریوں …

Read More »

‏ہم نہتے فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائیز مریم نواز نے کہا کہ ہم نہتے فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور انہیں یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ آپ کے سارے مسلمان بہن بھائی خصوصاً پاکستانی مصیبت کی اس گھڑی میں آپکے ساتھ …

Read More »

اداکارہ دنانیر کا فلسطینیوں پر مظالم کو کبھی نہ بھولنے کا عزم

دنانیر مبین

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اُبھرتی ہوئی اداکارہ دنا نیر مبین نے فلسطین پر ہونے والے مظالم کو کبھی نہ بھولنے کا عزم کر لیا۔ اداکارہ دنا نیر مبین نے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے فلسطین پر ہونے والے اسرائیلی مظالم کو کبھی نہ بھولنے کا عزم …

Read More »