Tag Archives: فلسطین

پاکستان اسپتال پر اسرائیل کے وحشیانہ و مجرمانہ حملے کی مذمت کرتا ہے، منیر اکرم

منیر اکرم

اسلام آباد (پاک صحافت) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ کے اسپتال پر اسرائیل کے وحشیانہ اور مجرمانہ حملے کی مذمت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عام شہریوں کو نشانہ بنانا واضح جنگی جرم اور انسانیت کے خلاف جرم ہے، …

Read More »

بلاول بھٹو اور مریم نواز کی غزہ میں اسرائیلی بمباری کی مذمت

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی بمباری کی مذمت کی ہے۔  بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اسرائیل نے اسپتال پر حملہ کرکے سفاکیت کی تمام حدوں کو عبور کرلیا ہے۔ …

Read More »

خالد مشعل کا بیان، اسرائیل کو زمینی جنگ میں بھی شکست دیں گے

خالد مشعل

پاک صحافت بیرون ملک تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ خالد مشعل نے کہا کہ صیہونی حکومت غزہ میں بچوں اور شہریوں کو قتل کرکے فوجی شکست کی تلافی کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل دراصل کاغذی حکومت ہے۔ پاک صحافت کے مطابق خالد مشعل نے کہا …

Read More »

فلسطینی عوام کو پاکستانی قوم کی مکمل سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت حاصل ہے۔ آرمی چیف

کورکمانڈرز

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام کو پاکستانی قوم کی مکمل سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نشانِ امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں 260ویں کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی، کانفرنس کے شرکاء نے …

Read More »

سونم کپور کا فلسطینی بچوں سے اظہارِ یکجہتی

(پاک صحافت) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور نے اسرائیل کی حامی اپنی بھارتی حکومت کے برعکس غزہ میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز اُٹھا کر سب کو حیران کر دیا۔ خیال رہے کہ سونم کپور نے اپنی انسٹا اسٹوری پر  نکولس کرسٹوف کے …

Read More »

اسرائیل قاتل اسٹیٹ ہے، بابائے قوم نے اسرائیل کو ناجائز ملک کہا تھا، مصطفی کمال

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اسرائیل قاتل اسٹیٹ ہے، اسے کوئی روکنے والا نہیں، بابائے قوم نے اسرائیل کو ناجائز ملک کہا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ سب متحد ہو کر دکھائیں کہ مسئلہ فلسطین پر …

Read More »

نگراں وزیرِ خارجہ او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ خیال رہے کہ دفتر خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ وزیرِ خارجہ 18 اکتوبر کو جدہ میں او آئی سی کی ایگزیکٹیو کمیٹی …

Read More »

اقوامِ متحدہ کا جنگ رکوانے کا کردار ویٹو کی نذر ہو گیا، خورشید قصوری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے سابق وزیرِ خارجہ خورشید قصوری کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کا جنگ رکوانے کا کردار ویٹو کی نذر ہو گیا۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ تفصیلات کے مطابق خورشید قصوری …

Read More »

صہیونی جنرل: غزہ میں زمینی کارروائی اسرائیلی ریزرو فورسز کے لیے جہنم کی طرح ہے

زمینی عملیات

پاک صحافت فوج کی زمینی افواج کی غیر تیاری کا ذکر کرتے ہوئے ایک صہیونی جنرل نے اعلان کیا کہ غزہ کی پٹی میں زمینی کارروائیاں اسرائیلی فوج کی ریزرو فورسز کے لیے جہنم کی طرح ہوں گی۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، الاقصیٰ طوفانی آپریشن میں مزاحمت کے …

Read More »

عاطف اسلم نے بھی فلسطین کے مظلوموں کے لیے آواز اٹھا دی

معروف گلوکار

(پاک صحافت) بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم  نے بھی فلسطین کے مظلوموں کے لیے آواز اٹھا دی۔ عاطف اسلم نے اسرائیلی فوج کی بربریت کا نشانہ بننے والے مظلوم فلسطینیوں کے لیے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار …

Read More »