Tag Archives: فرحت شہزادی

القادر ٹرسٹ ریفرنس میں ملک ریاض اور شہزاد اکبر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

نیب

اسلام آباد (پاک صحافت) القادر ٹرسٹ ریفرنس میں ملک ریاض اور شہزاد اکبر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پانڈز کا القادر ٹرسٹ ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض، وزیر اعظم کے سابق معاونین …

Read More »

فرح گوگی کی بینک اسٹیٹمنٹ منظرِ عام پر، ایک سال میں 52 کروڑ روپے جمع

فرح گوگی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی سہیلی فرحت شہزادی (فرح گوگی) کی بینک اسٹیٹمنٹ منظر عام پر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرح گوگی کے اکاونٹس میں ایک سال کے دوران 52 کروڑ روپے سے زائد رقوم جمع کروائی گئیں۔ 2 جنوری 2019 …

Read More »

فرح گوگی اور شوہر احسن جمیل کی 8 جون کو نیب میں طلبی

فرح گوگی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق خاتون اول کی قریبی دوست فرح گوگی اور اس کے شوہر احسن جمیل کو نیب نے 8 جون کو طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرحت شہزادی اور احسن جمیل کے نام 4 فارن بینک اکاؤنٹس سمیت 117 بینک اکاؤنٹس ہے، عثمان بزدار کے دور …

Read More »

ایف آئی اے کا فرح گوگی کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرنے کا فیصلہ

فرح گوگی

اسلام آباد (پاک صحافت) ایف آئی اے نے بشری بی بی کی دوست فرحت شہزادی کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کر کے پاکستان لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ایف آئی اے میں فرحت شہزادی کے خلاف جاری منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں بڑی پیش …

Read More »

توشہ خانہ کیس، عمران خان، بشریٰ بی بی اور فرحت شہزادی کو الگ الگ نوٹسز جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب )نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور دوست فرحت شہزادی کو الگ الگ نوٹسز جاری کرتے ہوئے تحقیقات کے لیے طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین …

Read More »