Tag Archives: غربت

عمران خان وزیراعظم کے منصب کا اخلاقی، قانونی اور آئینی جواز کھو چکے ہیں،مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز  نے  عمران خان سے وزیر اعظم کی کرسی چھوڑنے   کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بقول آپکے چودہ اراکان آپکا ساتھ چھوڑ گئے ہیں اور آپ نے انہیں شوکاز نوٹس جاری کردیے ہیں تو اسکامطلب یہ ہے …

Read More »

اقوام متحدہ: 3.5 ملین سے زیادہ افغان بچوں کو مناسب غذائیت کی ضرورت ہے

افغانی بچے

پاک صحافت اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے افغانستان میں بچوں کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 35 لاکھ سے زائد افغان بچوں کو مناسب غذائیت کی ضرورت ہے۔ پروگرام نے یہ بھی اعلان کیا کہ زیادہ تر افغان بچوں کو بین الاقوامی انسانی …

Read More »

ملک میں کرپشن، لاقانونیت، غربت اور مہنگائی کی انتہا ہوگئی ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

فیصل آباد (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے اس وقت ملک میں کرپشن، لاقانونیت، غربت اور مہنگائی کی انتہا ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے فیصل آباد میں عوامی دھرنے سے خطاب …

Read More »

عمران خان کا حکومت میں رہنا ضروری نہیں لیکن عوام کا زندہ رہنا ضروری ہے۔ خالد مقبول صدیقی

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ اس وقت عمران خان کا حکومت میں رہنا ضروری نہیں ہے لیکن عوام کا زندہ رہنا بہت ضروری اور اہم ہے اس لئے ہم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے سربراہ خالد مقبول صدیقی …

Read More »

عمران خان کو گھر جانے سے کوئی نہیں بچا سکتا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اب عمران خان کو گھر جانے سے کوئی نہیں بچا سکتا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب سیاسی مخالفین اور میڈیا کا گلا گھونٹنے سے قومیں آگے نہیں بڑھتیں، قیامت خیز مہنگائی اور …

Read More »

غریب عوام کو عمران خان کی سلیکٹڈ و کٹھ پتلی حکومت نے غربت میں دھنس دیا ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ غریب عوام کو عمران خان کی سلیکٹڈ و کٹھ پتلی حکومت نے غربت میں دھنس دیا ہے، عوام کو پی ٹی آئی کے ظلم و جبر سے نجات دلا کر ہی دم لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول …

Read More »

سب سے بڑا چیلنج غربت کا خاتمہ، اچھی صحت، معیاری تعلیم اور صاف پانی کی فراہمی ہے، وزیر اعلٰی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سب سے بڑا چیلنج غربت  کا خاتمہ، اچھی صحت،  معیاری تعلیم اور صاف پانی  کی فراہمی ہے جبکہ سندھ حکومت ان مسائل  کے حل کے لیے بھرپور  کام کررہی ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے …

Read More »

چھین رہا ہے کپتان روٹی کپڑا اور مکان، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری

کوئٹہ (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نصیر آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب سے سلیکٹڈ حکومت آئی ہے غربت بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے، مانگ رہا ہے ہر انسان روٹی کپڑا اور مکان، آج صورتحال یہ ہے چھین رہا …

Read More »

امریکہ میں غربت موت کے برابر ہے :برنی سینڈرز

برنی سنڈرز

واشنگٹن {پاک صحافت} ورمونٹ کے سینیٹر نے ایک ٹویٹر پیغام میں ملک میں طبقاتی فرق کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ امریکہ میں غربت کو سزائے موت کے برابر نہیں کیا جانا چاہیے۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، ورمونٹ کے سین برنی سینڈرز نے ٹویٹر …

Read More »

پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے عمران خان کو صدی کا بحران قرار دے دیا

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کو اس صدی کا بحران قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر صدی میں بحران آتا ہے اور ہمارے بحران کا نام عمران خان ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان کا …

Read More »