Tag Archives: غربت

افغانستان میں فوجی بھیجنے کا مطلب انہیں موت کے گھاٹ اتار دینا ہے، ایسا کام امریکہ پھر کبھی نہیں کرے گا، بلنکن

فوج

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 20 سالوں میں پہلی بار امریکا اپنے فوجیوں کو لڑنے اور مرنے کے لیے افغانستان نہیں بھیج رہا ہے۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

پی ٹی آئی نے عوام کو مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کے علاوہ کچھ نہیں دیا۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے پاکستانی عوام کو مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کے کے علاوہ کچھ نہیں دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

سال بدل گیا لیکن بزدار صاحب کی حرکتیں نہ بدلیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے جاری بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے  کہا کہ سال بدل گیا لیکن بزدار صاحب کی حرکتیں نہ بدلیں۔  عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کو …

Read More »

صحت کارڈ کے ذریعے فارماسیوٹیکل مافیا کو نوازا جاتا ہے، عابد شیر علی

عابد شیر علی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے پی ٹی آئی حکومت کے صحت کارڈ کو مسترد کرتے  ہوئے کہا کہ اس کارڈ کے ذریعے  فارماسیوٹیکل مافیا کو نوازا جاتا ہے، جس کی وجہ سے قومی خزانے سے بہت پیسا ضایع ہو رہا ہے۔ خیال …

Read More »

عظمی بخاری نے عثمان بزدار کو چاپی والا کھلونا قرار دے دیا

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو چاپی والا کھلونا قرار دیتےہوئے کہا ہے کہ یہ پنجاب کے عوام کی بدقسمتی ہے کہ عثمان بزدار جیسا ”چابی والا کھلونا“ان پر مسلط کردیا گیا۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب …

Read More »

افغانستان میں بہت سے لوگ اپنے بچے کیوں بیچ رہے ہیں؟

افغانستان

کابل {پاک صحافت} افغانستان میں بہت سے خاندان بھوک، قحط اور غربت کی وجہ سے اپنے بچے بیچ رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی معاشی حالت زار اور بیرون ملک بالخصوص امریکا میں افغانستان کے اثاثے روکے جانے کی وجہ سے اس ملک …

Read More »

عمران خان اور ان کے ٹولے نے ملکی معیشت کو تباہ کیا، شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور ان کے ٹولے نے ملکی معیشت کو تباہ کیا۔ نئے پاکستان میں  ہر پاکستانی پر تقریباً دو لاکھ روپے کا قرض چڑھ …

Read More »

افغانستان میں لاکھوں لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل

افغانستان

پاک صحافت ایک بیان میں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے افغانستان میں معاشی بحران کا حوالہ دیتے ہوئے عالمی برادری سے کابل پر مالی پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ کیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بیان میں کہا کہ بین الاقوامی برادری کو افغانستان پر عائد مالی پابندیوں کو فوری طور پر کم کرنا …

Read More »

ہماری سیاست میں شدت پسندی کا عنصر بڑھتا جا رہا ہے، رہنما ن لیگ

احسن اقبال

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے ملک کی حالیہ سیاسی صورت حال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ ہماری سیاست میں شدت پسندی کا عنصر بڑھتا جا رہا ہے، ساتھ میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ سیاست میں  شدت پسندی کے …

Read More »