Tag Archives: عمران نیازی

کسی کی خواہش پر الیکشن نہیں کروائے جاسکتے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کسی کی خواہش پر الیکشن نہیں کروائے جاسکتے، انتخابات مقررہ وقت پر ہی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی طور پر جو چل رہا ہے …

Read More »

ملک کیلئے اپنی سیاست کو کروڑوں بار قربان کرنے کو تیار ہوں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کے لئے میں اپنی سیاست کو کروڑوں بار قربان کرنے کو تیار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کہنا کہ مریم نواز کو اسلام آباد …

Read More »

عمران نیازی ملک کیلئے بدنامی کا باعث ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ فارن ایجنٹ عمران نیازی ملک کیلئے بدنامی کا باعث ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر محنت و افرادی قوت سندھ اور رہنما پیپلزپارٹی سعید غنی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم تو پہلے دن سے کہہ رہے تھے کہ عمران نیازی …

Read More »

ایک نااہل اور ذہنی مریض کو مسلط کرنا ملک کیساتھ بہت بڑا ظلم تھا۔ اسلم غوری

اسلم غوری

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلم غوری کا کہنا ہے کہ ایک نااہل اور ذہنی مریض کو مسلط کرنا ملک کے ساتھ بہت بڑا ظلم تھا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے اپنے بیان میں کہا کہ پتا لگایا جائے کہ اور کون کون سے اہم قومی …

Read More »

نااہل نیازی نے کشمیر کا سودا ٹرمپ کیساتھ کیا۔ اسلم غوری

اسلم غوری

پشاور (پاک صحافت) ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا کہنا ہے کہ نااہل عمران نیازی نے کشمیر کا سودا ٹرمپ کے ساتھ کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا ہے کہ نااہل نیازی کشمیر فروش ہے، اس نے کس بے شرمی اور ڈھٹائی سے …

Read More »

عمران نیازی کی آڈیو نے منافقانہ سیاست کا پردہ چاک کردیا۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی آڈیو نے اس کی منافقانہ سیاست کا پردہ چاک کردیا ہے، عوام اب منافقت کو جان چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک …

Read More »

عمران خان صاحب نے تیاری پکڑنی ہے، ہم مکمل تیار ہیں۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان صاحب نے تیاری پکڑنی ہے، ہم مکمل تیار ہیں اور ان کا بے چینی کے ساتھ انتظار کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

لانگ مارچ ہو یا شاٹ مارچ یہ لنگڑا مارچ ثابت ہوگا۔ ترجمان پی ڈی ایم

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی جانب سے لانگ مارچ ہو یا شاٹ مارچ یہ لنگڑا مارچ ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان …

Read More »

عمران نیازی اور جاوید اقبال چار سال تک الزام تراشی کرتے رہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عمران نیازی اور جاوید اقبال چار سال تک الزام تراشی کرتے رہے، عوامی مسائل کے حل کے لئے کچھ نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

عمران خان ایک عادی مجرم ہیں، قانون کو اپنا راستہ لینا ہوگا۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان ایک عادی مجرم ہیں جس کے جرائم کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں، اب قانون کو اپنا راستہ لینا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں …

Read More »