Tag Archives: عمران خان

یاسمین راشد اور صدر مملکت عارف علوی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی

عارف علوی یاسمین راشد

لاہور (پاک صحافت)  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی مبینہ آڈیو لیک آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سامنے آنے والی آڈیو میں مبینہ طور پر یاسمین راشد کو یہ کہتا سنا جاسکتا ہے کہ زمینی صورتحال بہت خراب ہے، لوگوں نے، ہمارے ورکرز …

Read More »

عمران نیازی نے گرفتاری کے ڈر سے بچوں اور خواتین کو ڈھال بنا لیا ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نے گرفتاری کے ڈر سے بچوں اور خواتین کو ڈھال بنا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ زمان پارک کے گیدڑ نے عورتوں اور بچوں کو ڈھال …

Read More »

عمران خان کو گرفتار کرنا کوئی مشکل کام نہیں لیکن پولیس تحمل سے کام لے رہی۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرنا کوئی مشکل کام نہیں لیکن پولیس تحمل سے کام لے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

جو خود کو بہادر خان کہتا تھا آج وہ چارپائی کے نیچے چھپ کر بیٹھا ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو بزدل شخص قرار دیتے ہوئے کہا کہ جو خود کو بہادر خان کہتا تھا آج وہ چارپائی کے نیچے چھپ کر بیٹھا ہے۔

Read More »

‏یاسمین راشد اور بریگیڈیئر اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو لیک

یاسمین راشد

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما ‏یاسمین راشد اور بریگیڈیئر اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی، جس میں  یاسمین راشد عمران خان کا پیغام دے رہی ہیں کہ سارے ایم پی ایز اور ایم این ایز سے کہیں کہ بندے لیکر پہنچیں اور جو نہیں پہنچے گا میں …

Read More »

شیری رحمٰن نے  ماضی میں گرفتاری دیتے ہوئے آصف زرداری کی ویڈیو شیئر کردی

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمٰن نے  ماضی میں گرفتاری دیتے ہوئے آصف زرداری کی ویڈیو شیئر کردی۔ سوشل میڈیا پر  ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آصف زرداری نے گرفتاری کیلئے آنے والوں کو عزت و احترام کے ساتھ خوش آمدید کہا اور ان کو چائے کے …

Read More »

جو اپنے آپ کو بہادر خان کہتا تھا وہ چارپائی کے نیچے چھپ کر بیٹھا ہوا ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جو اپنے آپ کو بہادر خان کہتا تھا وہ چارپائی کے نیچے چھپ کر بیٹھا ہوا ہے، یہ شخص ایک مجرم ہے۔اگر خیرات کے پیسے ہاؤسنگ سوسائٹی میں انویسٹ نہیں کیے تو جواب دو، اگر تم ٹیریان کے …

Read More »

پاکستان کے دیوالیہ پن کا جو خوف تھا وہ ختم ہوگیا،وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی سخت ترین شرائط کا سامنا ہے، دیوالیہ پن کا جو خوف تھا وہ ختم ہوگیا۔ آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول کا معاہدہ جلد ہو جائے گا، تاثر تھا شہباز شریف حکومت …

Read More »

جو زمان پارک نہیں پہنچے گا عمران خان اسے ٹکٹ نہیں دیں گے، یاسمین راشد کی آڈیو لیک

یاسمین راشد

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما  سابق وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد اور سابق وفاقی وزیرِ  داخلہ اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ یاسمین راشد  آڈیو میں بتا رہی ہیں کہ عمران خان نے کہا ہے جو بھی زمان پارک …

Read More »

عمران خان نے بار بار قانون کی خلاف ورزی کی جس پر انہیں جواب دینا ہو گا،بلاول

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے بار بار قانون کی خلاف ورزی کی جس پر انہیں جواب دینا ہو گا۔ عمران خان سمجھتے ہیں کہ ان پر ملک کا کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا۔ عمران خان کو عدالتوں میں بلایا …

Read More »