نوازشریف 25 کروڑ عوام میں وہ واحد شخص ہیں جنہیں اللہ نے 3 مرتبہ وزیراعظم بنایا ہے، مریم نواز

(پاک صحافت) چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوا کا کہنا ہے کہ نوازشریف صاحب 21 اکتوبر کو وطن واپس تشریف لارہے ہیں نوازشریف 25 کروڑ عوام میں وہ واحد شخص ہیں جنہیں اللہ نے 3 مرتبہ وزیراعظم بنایا ہے نوازشریف نے اپنے 9 سالوں میں پاکستان کی اتنی خدمت کردی کہ اگر انہیں نکال دیں تو پیچھے کھنڈرات کے علاوہ کچھ نہیں بچتا۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز کا یونیفارم پہننا لوگوں سے اپنائیت کی گواہی دیتا ہے، منیب فاروق

(پاک صحافت) سینئر اینکر منیب فاروق کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کا یونیفارم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے