Tag Archives: عمران خان

زلمے خلیل زاد کے بیان پر پاکستان کا شدید ردعمل: ہمیں دوسروں سے مشورہ کرنے کی ضرورت نہیں

پاکستان

پاک صحافت پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان میں امریکہ کے سابق نمائندے کے پاکستان کی سیاسی اور سیکورٹی پیش رفت کے بارے میں حالیہ بیانات پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں دوسروں کے ناپسندیدہ مشوروں کی ضرورت نہیں ہے۔ . بدھ کی …

Read More »

اگر قوم کو اپنے ایٹمی اثاثے بچانے ہیں تو عمران خان کا راستہ روکنا ہوگا، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی اب تو صاف طریقہ سے امریکا کا ایجنٹ ثابت ہوا ہے، زلمے خلیل زاد کا ان کی حمایت میں بیان اس بات کا واضح ثبوت ہے۔ اگر قوم کو اپنے ایٹمی اثاثے بچانے …

Read More »

زلمے خلیل زاد کے بیان سے ثابت ہوا کہ عمران خان پاکستان کا نہیں امریکا کا ایجنٹ ہے، ترجمان پی ڈی ایم

حافظ حمداللہ

پشاور (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ زلمے خلیل زاد کے بیان سے ثابت ہوتا ہے کہ عمران خان پاکستان کا نہیں امریکا کا ایجنٹ ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ سی آئی اے کا زرخرید غلام زلمے خلیل زاد دوسرے غلام …

Read More »

عمران خان قانون سے تعاون کرنے کے بجائے مسلسل قانون شکنی کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان قانون سے تعاون کرنے کے بجائے مسلسل قانون شکنی کر رہے ہیں، پولیس صرف عدالتی احکامات پر عمل درآمد کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

پی ٹی آئی کارکنوں پر 4 مقدمات درج، عمران خان بھی نامزد

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کے خلاف 4 مقدمات درج کر لیے گئے۔ لاہور پولیس کے مطابق مقدمات جلاؤ گھیراؤ اور سرکاری املاک کو آگ لگانے کی دفعات کے تحت درج کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  مقدمات میں اقدامِ قتل، دہشت گردی اور …

Read More »

ایک فاشسٹ لیڈر کی انا کیلئے پورے شہر کا امن تباہ کیا گیا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ایک فاشسٹ لیڈر کی انا کیلئے پورے شہر کا امن تباہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ توشہ خانہ سے تحفے کی آپ نے کم …

Read More »

عمران خان گرفتاری کے ڈر سے چوہے کی طرح چھپا ہوا ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان گرفتاری کے ڈر سے چوہے کی طرح چھپا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان …

Read More »

زلمے خلیل زاد کے بیان سے ثابت ہوگیا عمران خان غیرملکی ایجنڈا ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ زلمے خلیل زاد کے بیان سے ثابت ہوگیا عمران خان غیرملکی ایجنڈا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کون سی قوتیں ہیں جو …

Read More »

عمران خان ریاست آئین و قانون کے خلاف کھڑا ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ اس وقت عمران خان ریاست آئین و قانون کے خلاف کھڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ برصغیر میں قائداعظم، لیاقت علی خان …

Read More »

لاہور زمان پارک جھڑپیں، پی ٹی آئی کے 24 کارکن گرفتار

زمان پارک

لاہور (پاک صحافت) لاہور پولیس نے زمان پارک میں جھڑپوں کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے 24 کارکنوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزمان پر جلاؤ، گھیراؤ، مار کٹائی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار کارکنوں میں 12 کا تعلق …

Read More »