Tag Archives: عمران خان

ہم اقتدار کیلئے نہیں خدمت کی سیاست کرتے ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہمیں اقتدار کا لالچ نہیں اور نہ اقتدار کے لئے سیاست کرتے ہیں۔ ہم عوام کی خدمت کیلئے سیاست کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

خورشید شاہ نے وزیر اعظم عمران خان پر طنز کے تیر چلا دیئے

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید حسین شاہ نے وزیر اعظم عمران خان پر طنز کے تیر چلاتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو آنے سے پہلے ہی پتا تھا کہ اسے کچھ بھی پتا نہیں ہے۔ انہوں نے …

Read More »

عمران خان کو اقتدار میں رکھنا قوم سے غداری کے مترادف ہوگا، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات  اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے مطالبہ کیا ہے کہ اب عمران خان سے نجات کے لیے تحریک عدم اعتماد پیش کی جانی چاہیے۔ شازیہ مری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف  کو فوری طور پر عمران …

Read More »

نثار کھوڑو کا وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما نثار کھوڑو نے وزیرا عظم عمران خان سے مستعفٰی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ استعفیٰ دیں اور عوام کو بہتر فیصلہ کرنے کا موقع دیں ۔ نثار کھوڑو نے یہ بھی کہا کہ عمران خان اس …

Read More »

عمران خان کو مزید اقتدار میں رہنے دینا عوام سے منافقت ہوگی، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ شازیہ مری نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر عوام سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ  عمران خان کو مزید اقتدار میں رہنے دینا عوام سے …

Read More »

مریم نوازکی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے تبصرے پر کرارا جواب

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کے تبصرے پر انہیں کرارا جواب دے دیا۔ خیال رہے کہ انہوں نے وزیر اعظم عمران خان کو سماجی رابطوں کی مقبول ترین …

Read More »

جب سر سے پانی گزرے نالائق حکمرانوں کو ہوش تب ہی آتا ہے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے وفاقی اور پنجاب حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، عظمی بخاری نے پنجاب میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں ڈینگی اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے، بزدار …

Read More »

وقت کی ضرورت ہے کہ متحد ہو کر موجودہ حکومت کو چلتا کیا جائے، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو ناکام ترین اور نااہل ترین حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں ایسی نااہل حکومت نہیں آئی۔ ان کا کہنا …

Read More »

مہنگائی سے نجات کا واحد ذریعہ عمران صاحب سے نجات ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی  ترجمان مریم اورنگزیب نے ملک میں بڑھتی مہنگائی سے متعلق اپنے حالیہ بیان میں وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔  مسلم لیگ ن کی ترجمان کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے نجات کا واحد ذریعہ عمران صاحب سے …

Read More »

اگر آج بھی قوم نہیں گھبرائے گی تو مہنگائی کا سونامی قوم کو لے ڈوبے گا، حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن جماعتوں کے  اتحادی پلیٹ فارم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان مولانا حافظ حمد اللہ نے  ملک میں بڑھتی مہنگائی سے متعلق جاری بیان میں وزیر اعظم عمران خان پر طنز کے نشتر چلا دیئے۔ حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ عمران …

Read More »