Tag Archives: عدالت

عدالت سے مریم نواز کی ضمانت منظور، نیب کو نوٹس جاری

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کو نیب نے چھبیس مارچ کو طلب کیا تھا جبکہ اس بات کا بھی خدشہ تھا کہ اس دوران انہیں گرفتار کیا جاتا۔ مریم نواز نے حفاظتی ضمانت کی درخواست دی تھی اور عدالت نے ان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو نوٹس بھی …

Read More »

سیشن کورٹ سے لیگی رہنما جاوید لطیف کے حق میں فیصلہ آگیا

سیشن کورٹ

لاہور (پاک صحافت) سیشن کورٹ لاہور سے مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کے حق میں فیصلہ آگیا ہے۔ عدالت نے ان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو انہیں حراست میں لینے سے منع کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی …

Read More »

موٹروے جنسی زیادتی کیس کے ملزمان کو سزائے موت دینے کا فیصلہ

موٹروے کیس

لاہور (پاک صحافت) موٹروے جنسی زیادتی کیس میں ملوث دو ملزمان کو لاہور کی خصوصی عدالت نے سزائے موت کا فیصلہ سنایا ہے۔ اس کے علاوہ عمرقید اور جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال موٹروے پر ایک خاتون کو اسلحے کے زور پر جنسی …

Read More »

چیئرمین سینیٹ انتخاب، پیپلزپارٹی کا نتیجے کو چیلنج کرتے ہوئے عدالت جانے کا فیصلہ

سینیٹ انتخاب

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی نے چیئرمین سینیٹ انتخاب کے نتائج کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے یوسف رضا گیلانی کے مسترد ووٹوں کی کاپیاں نہ ملنے پر حکمت عملی تبدیل کر لی ہے۔ پیپلز پارٹی نے مسترد شدہ …

Read More »

ملک میں حقیقی تبدیلی جماعت اسلامی ہی لائے گی۔ سراج الحق

سراج الحق

کوئٹہ (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کے عدالتی اور سیاسی نظام میں حقیقی تبدیلی ہماری جماعت ہی لائے گی۔ ہم عمران خان کی طرح کھوکھلے نعرے اور جھوٹے وعدے نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں ایک تقریب سے خطاب …

Read More »

عوام کی آنکھوں کے سامنے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن چوری ہوا، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جیت چکے ہیں، چیئرمین سینیٹ کا الیکشن چوری کیا گیا اور عوام عوام کی آنکھوں کے سامنے چوری کیا گیا،  قومی اسمبلی اور سینیٹ بھی عمران خان …

Read More »

فیصل واوڈا نااہلی کیس سے متعلق تحریری فیصلہ جاری

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے، ذرائع کے مطابق تحریری فیصلہ 13 صفحات پر مشتمل ہے۔  ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے فیصل واؤڈا نااہلی کیس کا …

Read More »

کتے کے کاٹنے پر مقامی ایم پی اے معطل ہوگا، عدالتی فیصلہ

کتے کا کاٹنا

سکھر (پاک صحافت) ہائی کورٹ سندھ نے  شہریوں کے تحفظ سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کر دیا،  ذرائع کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات پر اہم ریمارکس دیتے ہوئے اراکین اسمبلی کے لئے مشکل کھڑی کردی ہے۔ کتوں کے کاٹنے سے متعلق عدالت …

Read More »

حلیم عادل شیخ کی جان کو خطرہ، کمرے سے زہریلا سانپ نکل آیا

رکن سندھ اسمبلی

کراچی (پا ک صحافت) کراچی کے تھانے میں موجود سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ  کے کمرے سے زہریلا سانپ نکل آیا،  یہ واقعہ سامنے آنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے اے ٹی سی میں میڈیا …

Read More »

پی ٹی آئی ارکان کو کچھ ہوا تو ذمہ داری بلاول بھٹو اور وزیر اعلیٰ سندھ پر ہوگی، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی رہنما

کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ سمیت دیگر ارکان کی سیکیورٹی ہٹادی گئی ہے،ان کا کہنا ہے کہ  پی ٹی آئی ارکان کو کچھ …

Read More »