Tag Archives: صارفین

انسٹا گرام میں ایک نئے فیچر فلپ سائیڈ کی آزمائش

انسٹاگرام

(پاک صحافت) انسٹا گرام میں ایک ایسے نئے فیچر کی آزمائش شروع کی گئی ہے جو پہلے ہی اس فوٹو شیئرنگ ایپ میں ذرا مختلف شکل میں دستیاب ہے۔ فلپ سائیڈ نامی نئے فیچر سے صارفین اپنی سیکنڈری فوٹو فیڈ تیار کر سکیں گے جس تک رسائی قریبی دوستوں کو …

Read More »

ٹیلی گرام میں ویڈیو اور آڈیو میسجز کیلئے ویو ونس فیچر متعارف

ٹیلی گرام

(پاک صحافت) معروف میسجنگ ایپ ٹیلی گرام میں واٹس ایپ کے ایک مقبول فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ٹیلی گرام صارفین اب ایسے ویڈیوز اور آڈیو میسجز بھیج سکیں گے جو ایک بار دیکھے یا سنے جانے کے بعد ڈیلیٹ ہو جائیں گے۔ خیال رہے کہ ٹیلی گرام میں …

Read More »

واٹس ایپ میں بالکل منفرد فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں ایک بالکل منفرد فیچر کو متعارف کرانے پر کام کیا جا رہا ہے۔ اگر آپ اینڈرائیڈ فونز میں نیئر بائی شیئر نامی فیچر استعمال کر چکے ہیں تو واٹس ایپ کا نیا فیچر ضرور پسند آئے گا۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے …

Read More »

فیس بک اور انسٹاگرام کے الگورتھمز بچوں کے استحصال میں سہولت فراہم کرتے ہیں، رپورٹ

میٹا

(پاک صحافت) فیس بک اور انسٹاگرام کے الگورتھمز بچوں کے جنسی استحصال میں سہولیات فراہم کرتے ہیں۔ خیال رہے کہ یہ دعویٰ وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔ رپورٹ میں میٹا کے اندرونی حلقوں میں پیش کی گئی دستاویزات کا حوالہ دیا گیا ہے جو امریکی …

Read More »

یوٹیوب پر اب گیمز کھیلنا بھی ممکن

یوٹیوب

(پاک صحافت) اگر آپ یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھنے کی بجائے گیمز کھیلنا چاہتے ہیں تو ایسا ممکن ہے۔ جی ہاں واقعی کم از کم یوٹیوب پریمیئم کے صارفین مختلف آن لائن گیمز اس ویڈیو شیئرنگ سروس پر کھیل سکتے ہیں۔ پلے ایبلز نامی یہ تجرباتی فیچر سب سے پہلے ستمبر …

Read More »

پاکستانی فری لانسر اب بذریعہ پے پال پیسے وصول کر سکیں گے، نگراں وزیرِ آئی ٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ پاکستانی فری لانسر اب پے پال کے ذریعے پیسے وصول کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں ڈاکٹر عمر سیف …

Read More »

واٹس ایپ صارفین کو دستیاب مفت گوگل اسٹوریج کی سہولت ختم ہونے کے قریب

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول ترین میسجنگ ایپ ہے اور اس کے اینڈرائیڈ صارفین اپنے ڈیٹا بیک اپ کے لیے گوگل ڈرائیو پر انحصار کرتے ہیں۔ ابھی واٹس ایپ بیک اپ ڈیٹا کے لیے گوگل ڈرائیو اسٹوریج کی کوئی حد نہیں مگر آئندہ چند ماہ …

Read More »

گوگل میپس کا بہترین فیچر جو بیشتر افراد نظر انداز کر دیتے ہیں

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل میپس کو دنیا بھر میں کروڑوں افراد استعمال کرتے ہیں اور اس میں ایک فیچر آپ کے تحفظ کے لیے بہت اہم ثابت ہوسکتا ہے۔ گوگل میپس میں آپ اپنے پیاروں کے ساتھ لائیو لوکیشن شیئر کرسکتے ہیں تاکہ وہ آپ کے حوالے سے فکرمند مت ہوں۔ …

Read More »

برطانوی نمائندے کا دعویٰ: واقعہ کرمان میں اسرائیل کے ملوث ہونے کا امکان کمزور ہے

برٹش نمایندہ

پاک صحافت برطانوی پارلیمانی کمیٹی برائے امور خارجہ کے سربراہ نے ہمارے ملک میں ایٹمی سائنسدانوں کے قتل کی تاریخ کا اعتراف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ کرمان میں گلزار شہداء کے دہشت گردی کے واقعے میں اس حکومت کے ملوث ہونے کا امکان کمزور ہے۔ پاک صحافت کے …

Read More »

ٹیلی گرام میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ

ٹیلی گرام

(پاک صحافت) مقبول میسجنگ ایپ ٹیلی گرام میں نئے سال کے آغاز پر متعدد نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں میسجنگ ایپ کے لیے کال اسکرین کو ری ڈیزائن کرنے، چیٹ بوٹس کو اپ گریڈ کرنے اور دیگر تبدیلیوں کا اعلان …

Read More »