Tag Archives: صارفین

انسٹاگرام پر میسجز میں بھیجی جانیوالی فحش تصاویر دیکھنے سے اب بچا جاسکے گا

انسٹاگرام

(پاک صحافت) فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے بلآخر اپنے صارفین کو عریاں تصاویر دیکھنے سے بچانے کے لیے حل نکال لیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق براہ راست پیغامات (DMs) کے ذریعے موصول ہونے والی عریاں تصاویر کو دھندلا کرنے والی ‘nudity …

Read More »

واٹس ایپ ویب ورژن مکمل طور پر بدلنے کیلئے تیار

واٹس ایپ

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے مارچ 2024 میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے واٹس ایپ کے ڈیزائن کو نمایاں حد تک تبدیل کیا گیا تھا۔ اب ایسا واٹس ایپ کے ویب ورژن کے ساتھ بھی کیا جا رہا ہے۔ جی ہاں واٹس ایپ کے ویب ورژن کے لیے نیا یوزر …

Read More »

اب آف لائن گمشدہ اینڈرائیڈ فون کو تلاش کرنا ہوجائے گا بہت آسان

(پاک صحافت) گوگل نے ٰایک سال کی آزمائش کے بعد فائنڈ مائی ڈیوائس کا نیا ورژن متعارف کرا دیا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی ایک ارب سے زائد اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے نیٹ ورک کو استعمال کرکے آف لائن فونز بھی ڈھونڈنے کی سہولت فراہم کرے گی۔ گوگل کی جانب سے نئے فائنڈ …

Read More »

جی میل میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ

(پاک صحافت) جی میل کے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پر مبنی ایک دلچسپ فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس فیچر سے کسی بھی ای میل کو پڑھنے کی بجائے آپ اس کا خلاصہ یا سمری دیکھ سکیں گے۔ یہ فیچر اے آئی ٹیکنالوجی …

Read More »

میٹا کا آئندہ ماہ سے اے آئی سے تیار کردہ تمام مواد پر لیبلز لگانے کا فیصلہ

میٹا

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے مئی 2024 سے فیس بک، انسٹا گرام اور تھریڈز پر پوسٹ کی جانے والی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی تمام تصاویر او ر ویڈیوز پر پر لیبل لگائے جائیں گے۔ اے آئی مواد پر لیبل لگانے کا مقصد سوشل میڈیا …

Read More »

ایکس کا صارفین کے فالوورز کی تعداد میں نمایاں کمی آنے کا انتباہ

(پاک صحافت) ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کی جانب سے صارفین کو کہا گیا ہے کہ آنے والے دنوں میں ان کے فالوورز کی تعداد میں نمایاں کمی آسکتی ہے۔ کمپنی کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو اسپام اور چیٹ بوٹس پر مبنی اکاؤنٹس کی صفائی شروع کی …

Read More »

میٹا نے فیس بک صارفین کے لیے ایک بڑی تبدیلی متعارف کرا دی

فیس بک

(پاک صحافت) میٹا نے ایک بار پھر فیس بک میں ایسی تبدیلی متعارف کرائی ہے جو ٹک ٹاک سے متاثر ہے۔دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا نیٹ ورک میں نئے ویڈیو پلیئر کو متعارف کرایا گیا ہے جس میں ہر طرح کے فارمیٹس اور دورانیے کی ویڈیوز کو ایک کر …

Read More »

انسٹا گرام میں ایک نیا فیچر بلینڈ متعارف کرائے جانے کا امکان

انسٹاگرام

(پاک صحافت) انسٹا گرام ریلز کے لیے ایک ایسے نئے فیچر کو متعارف کرایا جا رہا ہے جو ابھی تک ٹک ٹاک میں موجود نہیں۔ خیال رہے کہ انسٹا گرام میں ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز کے سیکشن کو ریلز کا نام دیا گیا ہے۔ عموماً انسٹا گرام ریلز کے …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک بہت کارآمد فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک کارآمد فیچر متعارف کرانے کے لیے کام کیا جا رہا ہے۔ اس فیچر سے صارفین وائس میسج کو سننے کی بجائے پڑھ سکیں گے۔ ایک رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے وائس میسجز کو ٹرانسکرئب کرنے …

Read More »

تھریڈز میں ٹرینڈنگ ٹاپکس کا فیچر متعارف

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز میں ایک نئے فیچر ٹرینڈنگ ناؤ کا اضافہ کیا ہے۔ یہ نیا فیچر تھریڈز نے ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) ٹرینڈز کے مقابلے میں متعارف کرایا ہے۔ میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ کے مطابق ابتدا میں یہ فیچر …

Read More »