Tag Archives: صارفین

واٹس ایپ نے صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کردی

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ  نے صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کرتے ہوئے بالآخر میسیج ری ایکشن کا فیچر متعارف کروا دیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ برس نومبر میں واٹس ایپ نے بتایا تھا کہ بعض صارفین کے لیے جلد میسیج ری ایکشن کا فیچر متعارف کروا دیا جائے …

Read More »

ٹوئٹر اپنے صارفین کے لئے ایک اور زبردست فیچر لانے کے لئے تیار

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ٹوئٹر اپنے صارفین  کے لئے ایک اور نیا اور زبردات فیچر لانے پر کام کر رہا ہے۔  جس کے بعد ٹوئٹر صارفین اپنے فالوورز  کے ساتھ مخصوص ٹوئٹس شیئر کر سکیں گے، بالکل ویسے ہی جیسے دیگر سوشل میڈیا ایپلی کیشن پر شیئر کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

انسٹاگرام ن کی جانب سے 90 سیکنڈ ویڈیو کی آزمائش شروع

کیلیفورنیا (پاک صحافت) انسٹاگرام ن کی جانب سے  90 سیکنڈ ویڈیو کی آزمائش  شروع کر دی گئی ہے۔  خیال رہے کہ امریکا، برطانیہ اور کینیڈا کے بعض صارفین کے لئے اس آپشنزکو ازخود آن ہوتے ہوئے دیکھا گیا ہے جہاں وہ 90 سیکنڈ یا ڈیڑھ منٹ کی ریل یا ویڈیو …

Read More »

اسنیپ چیٹ نے سیلفی کے دلدادہ افراد کے لیے ڈرون کیمرہ لانچ کردیا

اسنیپ چیٹ

کراچی (پاک صحافت) دنیا کی بہترین فوٹو شیئرنگ ایپ اسنیپ چیٹ نے سیلفی کے دلدادہ افراد کے لیے ڈرون کیمرہ لانچ کردیا ہے۔ ’پکسی‘ کے نام سے لانچ کیے گئے خوش نما پیلے رنگ کے ڈرون کے بارے میں کمپنی کا کہنا ہے کہ اس جدید ڈرون کی مدد سے …

Read More »

واٹس ایپ نے ایک اور نئے فیچر پر کام شروع کر دیا

واٹس ایپ

کیلفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ پیغام رسانی کے لئے دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ایپلیکیشن ہے جو اپنے صارفین کے لیے اسٹیٹس کے حوالے سے ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے۔ ویب بیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ اسٹیٹس اپ ڈیٹ پر نظر رکھنے …

Read More »

ٹوئٹر واٹس ایپ اورانسٹا گرام کی طرح اپنے صارفین کے لیے نیا فیچرلانے کے لیے تیار

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر واٹس ایپ اور انسٹا گرام کی طرح اپنے صارفین کے لیے ایک کارآمد فیچرلانے پرکام کر رہی ہے۔ ’ دی ورج‘  کے مطابق میسجیگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اورانسٹا گرام میں صارفین کے لیے اسٹیٹس اپ ڈیٹ کرنے کا فیچر دیا گیا ہے۔ …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے مخصوص روابط کیلئے لاسٹ سین آپشن چھپانے پر کام شروع

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سماجی روابط کی ایپ واٹس ایپ  کی جانب سے صارفین کے مطالبے پر ایک یا ایک سے زائد روابط (کانٹیکٹ) کے لیے اپنا لاسٹ سین آپشن چھپانے پر کام شروع کردیا  گیا ہے۔ ڈبلیواے بی ٹا انفو نامی ویب سائٹ نے سب سے پہلے اس کی خبر …

Read More »

آنلائن ہونے کے باوجود واٹس ایپ پر آف لائن رہیں

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) اگر آپ چاہتے ہیں کہ فون میں وائی فائی یا ڈیٹا آن ہونے کے باوجود واٹس ایپ پر آف لائن دکھائی دیں تو یہ اب ممکن ہے۔ اس کے لئے سب سے پہلے واٹس ایپ کی ایپلیکیشن کھولیں اور سیٹنگز میں جا کر اکاﺅنٹ کے آپشن کو …

Read More »

ٹوئٹر نے بھی بالآخر “ایڈٹ بٹن” پیش کر دیا

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نےاپنے صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کر دی۔  خیال رہے کہ ٹویٹر صارفین ایک عرصے سے فیس بک کی طرح ایڈٹ بٹن کا تقاضہ کررہے تھے اور اب بلیو ٹک اکاؤنٹ پر ایڈٹ بٹن دیکھا جاسکتا ہے۔ یعنی اب یوزر ٹویٹ کرنے سے …

Read More »

واٹس ایپ کا اینڈرائڈ صارفین کے لئے نیا فیچر متعارف

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ نے گوگل پلے بی ٹا پروگرام میں اینڈروئیڈ کے لیے ایک اورنئی اپ ڈیٹ پیش کردی ہے۔ واٹس ایپ نے اپنے اینڈروئیڈ صارفین کے لیے کیمرا ڈیزائن میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے نیا کیمرا انٹرفیس پیش کردیا ہے۔ تاہم یہ فیچرآزمائشی بنیادوں پراینڈروئیڈ بی ٹا …

Read More »