Tag Archives: شام

شام پر اسرائیلی حملہ، شامی فوج نے دشمن کے اس حملے کو ناکام بنا دیا

شام پر اسرائیلی حملہ، شامی فوج نے دشمن کے اس حملے کو ناکام بنا دیا

دمشق(پاک صحافت)شام میں سرکاری میڈیا کے مطابق اسرائیل نے شام پر حملہ کردیا جسے بشار الاسد کی فوج کے فضائی دفاعی نظام نے بدھ کی شب رات گئے ملک کے جنوب میں ایک اسرائیلی حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی (سانا) نے ایک فوجی ذریعے کے …

Read More »

کراچی سے داعش کو فنڈنگ، ایک سال کے دوران ایک ملین ڈالر منتقل

داعش

کراچی (پاک صحافت) کراچی سے داعش کو شام میں فنڈنگ کرنے کا انکشاف ہوا ہے، ذرائع کے مطابق فنڈنگ کرنے والے ایک شخص کو سی ٹی ڈی نے حراست میں لے لیا ہے، جو کراچی سے پیسے جمع کر کے داعش کو شام بھیجتا تھا۔ سی ٹی ڈی حکام کے …

Read More »

شام میں بدنام زمانہ دہشت گرد گروہ داعش کا مسافر بس پر حملہ، 28 شامی باشندے ہلاک ہوگئے

شام میں بدنام زمانہ دہشت گرد گروہ داعش کا مسافر بس پر حملہ، 28 شامی باشندے ہلاک ہوگئے

بدنام زمانہ دہشتگرد گروہ داعش نے شام میں ایک بڑا حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 28 شامی باشندے ہلاک ہو گئے ہیں۔  دیرالزور کی شاہراہ پر دہشتگرد گروہ داعش کے عناصر کی دہشتگردانہ کارروائی کے نتیجے میں 28 شامی باشندے جاں بحق اور 8 دیگر زخمی ہوئے۔ داعش …

Read More »

وہ ایک عالمی ہیرو ہے، وہ دلوں میں رہتا ہے

وہ ایک عالمی ہیرو ہے، وہ دلوں میں رہتا ہے

دہشتگردی کے خلاف شام میں منعقد ہونے والی فوجی مشقوں کے دوران شہید جنرل قاسم سلیمانی کے ساتھ ہونے والی ایک مختصر ملاقات نے اعلیٰ سطحی روسی فوجی افسر “یوگنی گونچاروف” کو اس قدر متاثر کیا کہ وہ کہتے ہیں یہ ایک مختصر سی ملاقات ہی کافی ہے کہ میں …

Read More »

اقوام متحدہ اسرائیل کے خلاف سخت کاروائی کرے: شام

اقوام متحدہ اسرائیل کے خلاف سخت کاروائی کرے: شام

شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نام ایک مراسلے میں صیہونی حکومت کی جارحیت کو روکنے اور اس کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق  شام کی وزارت خارجہ نے اس مراسلے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے …

Read More »

شامی فوج نے اسرائیل کی جانب سے کیا جانے والا میزائل حملہ ناکام بنا دیا

شامی فوج نے اسرائیل کی جانب سے کیا جانے والا میزائل حملہ ناکام بنا دیا

اسرائیل نے جمعرات کو شام کے صوبہ حماہ پر میزائلی حملہ کیا جسے شامی فوج نے ناکام بنا دیا، سانا خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے صوبہ حماہ کے شہر مصیاف کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا۔ شامی فوج کے اینٹی …

Read More »

شام کی امریکا پر شدید تنقید، کہا امریکا دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت کرنا بند کرے

شام کی امریکا پر شدید تنقید، کہا امریکا دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت کرنا بند کرے

شام کے صدر بشار اسد کی معاون خصوصی بثینہ شعبان نے کہا ہے کہ ایران، حزب اللہ اور فلسطین کے ساتھ تعلقات کی نوعیت کے حوالے سے امریکہ دمشق پر اپنی رائے مسلط نہیں کرسکتا اور امریکہ کو چاہیئے کہ وہ دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت کرنا بند کرے۔ …

Read More »

موسم سرما اور فلسطینی پناہ گزینوں کی بڑہتی ہوئی مشکلات

موسم سرما اور فلسطینی پناہ گزینوں کی بڑہتی ہوئی مشکلات

شام میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی جنگ سے تباہ حال فلسطینی پناہ گزینوں کی مشکلات میں کئی گنا اضافہ ہوجاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ فلسطینی پناہ گزین سردی کی آمد کو اپنے لیے ایک عذاب سے تعبیر کرتے ہیں کیونکہ سردی سے بچنے کے لیے ان …

Read More »

شام کے نائب وزیرخارجہ بشار الجعفری نے امریکہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے اہم مطالبہ کردیا

شام کے نائب وزیرخارجہ بشار الجعفری نے امریکہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے اہم مطالبہ کردیا

شام کے نائب وزیرخارجہ بشار الجعفری نے مقبوضہ جولان کے بارے میں امریکی حکومت کے اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس علاقے کے بارے میں اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرائے۔ بشارالجعفری نے کہا کہ شام، اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتا ہے …

Read More »