Tag Archives: شام

سید حسن نصراللہ، لبنان کو درپیش مشکلات کا اصلی ذمہ دار امریکہ ہے

حسن نصر اللہ

لبنان {پاک صحافت} حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے جمعرات کی شب یوم الجریح کے موقع پر خطاب کیا،سید حسن نصراللہ نے سب سے پہلے مزاحمتی تحریک کے شہدا کے لواحقین کی تعریف اور شکریہ ادا کیا اور حالیہ شہدا کے لواحقین سے تعزیت کی،انہوں نے کہا …

Read More »

اسرائیل کے فضائی حملہ کو ناکام بنانے والے شام کے دعوی کی سچائی

فضائی حملہ

سوریہ {پاک صحافت} شامی ائیر ڈیفنس نے منگل کی رات دمشق کے مضافات میں کی جانے والی ’’اسرائیلی جارحیت‘‘ کو ناکام بنا دیا۔ اسرائیل کی جانب سے داغے گئی متعدد میزائلوں کو شامی فضائی حدود میں ہدف تک پہنچنے سے پہلے ناکارہ بنا دیا گیا۔ شام کے سرکاری خبر رساں ادارے …

Read More »

دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف لڑنے والوں پر امریکی حملے داعش کو بچانے کے لیئے کیئے جاتے ہیں: امریکی سیاستدان

دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف لڑنے والوں پر امریکی حملے داعش کو بچانے کے لیئے کیئے جاتے ہیں: امریکی سیاستدان

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی سیاستداں نے امریکہ کی جانب سے داعش کی پشت پناہی کرنے کا پردہ فاش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ جو شام اور عراق میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف لڑنے والوں پر حملے کرتا ہے اس کا اصلی مقصد داعش کو بچانا اور اسے …

Read More »

اسرائیل کی جانب سے شام پر فضائی حملے، شامی فوج کے دفاعی نظام نے ناکام بنا دیئے

اسرائیل کی جانب سے شام پر فضائی حملے، شامی فوج کے دفاعی نظام نے ناکام بنا دیئے

دمشق (پاک صحافت) اسرائیل کی جانب سے شام پر فضائی حملوں اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جبکہ شامی فوج کی جانب سے ہر حملے کو ناکام بنا دیا جاتا ہے اور اب تازہ ترین اطلاع کے مطابق اتوار کی شب اسرائیل نے ایک بار پھر شام پر فضائی حملہ …

Read More »

امریکہ اپنی تیار کردہ دہشت گرد تنظیم داعش کو بچانے کے لیئے شام میں فضائی کاروائی کررہا ہے: رپورٹ

امریکہ اپنی تیار کردہ دہشت گرد تنظیم داعش کو بچانے کے لیئے شام میں فضائی کاروائی کررہا ہے: رپورٹ

دمشق (پاک صحافت) شام اور عراق میں جب تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے جنم لیا اور اس کی دہشت گردانہ سرگرمیاں عروج تک جا پہنچیں تو امریکہ نے انتہائی درجہ منافقت اختیار کرتے ہوئے داعش کے خاتمے کیلئے بین الاقوامی فوجی اتحاد تشکیل دینے کا اعلان کر دیا۔ منافقت …

Read More »

وینزوئلا نے شام میں امریکی فوج کے دہشت گردانہ حملوں کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا

وینزوئلا نے شام میں امریکی فوج کے دہشت گردانہ حملوں کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا

وینزوئلا (پاک صحافت)  وینزوئلا نے شام میں امریکی فوج کی دہشت گردی پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی کھلے عام خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وینزوئلا کے وزیر خارجہ خورخہ رئاسا (Jorge Areasa) نے شام پر ہونے والے امریکی حملوں کی شدید مذمت …

Read More »

شام میں امریکی دہشت گرد فوج کے بزدلانہ فضائی حملے، دنیا بھر میں جوبائیڈن کو شدید ذلت کا سامنا کرنا پڑگیا

شام میں امریکی دہشت گرد فوج کے بزدلانہ فضائی حملے، دنیا بھر میں جوبائیڈن کو شدید ذلت کا سامنا کرنا پڑگیا

دمشق (پاک صحافت) امریکہ کی دہشت گرد فوج کی جانب سے شام پر فضائی حملوں کے بعد جو امریکہ کے صدر جوبائیڈن کے حکم پر کیئے گئے تھے اب دنیا بھر میں جوبائیڈن کو شدید ذلت اور خواری کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ خیال رہے کہ شام میں امریکی …

Read More »

جوبائیڈن کے حکم پر امریکی فوج کے شام میں دہشت گردانہ حملے، متعدد افراد ہلاک ہوگئے

جوبائیڈن کے حکم پر امریکی فوج کے شام میں دہشت گردانہ حملے، متعدد افراد ہلاک ہوگئے

دمشق (پاک صحافت) امریکی فوج نے صدر جوبائیڈن کے حکم پر شام میں بمباری شروع کردی جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں بتایاگیا کہ صدر جو بائیڈن نے امریکی فوجی اور سفارتی مقامات پر حالیہ …

Read More »

شام میں داعش کے ٹھکانوں پر روس کے فضائی حملے، درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے

شام میں داعش کے ٹھکانوں پر روس کے فضائی حملے، درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے

دمشق (پاک صحافت) شام میں روسی فضائیہ کے حملوں میں بدنام زمانہ امریکی ساختہ دہشت گرد تنظیم داعش کے 21 جنگجو مارے گئے ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق روسی طیاروں نے جمعہ اور ہفتے کے درمیان حلب، حما اور رقہ صوبوں میں مختلف مقامات پر 130 فضائی حملے کیے، جمعہ …

Read More »

امریکہ کے بعد نیٹو کا پردہ بھی فاش، شام میں دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں سے نیٹو کے ہتھیار برآمد ہوگئے

امریکہ کے بعد نیٹو کا پردہ بھی فاش، شام میں دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں سے نیٹو کے ہتھیار برآمد ہوگئے

دمشق (پاک صحافت) داعش کے بانی امریکہ کے بعد نیٹو کا پردہ اس وقت فاش ہوگیا جب شامی فوج نے شہر حمص میں چار داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کرتے ہوئے ہتھیاروں کے ایک گودام کا انکشاف کیا ہے جہاں سے نیٹو کے ہتھیار برآمد کئے گئے ہیں۔ ایک روسی …

Read More »