Tag Archives: سیلاب زدگان

انڈونیشیا کا سیلاب متاثرین کیلئے 10 لاکھ ڈالرز عطیہ کرنے کا فیصلہ

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) انڈونیشیا نے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے پاکستان کو 10 لاکھ ڈالرز عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا نے سیلاب زدگان کی مدد کے لئے پاکستان کو 10 لاکھ ڈالرز عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی کابینہ نے انڈونیشا کے ساتھ …

Read More »

سیلاب زدگان کی مدد پر ہم چینی حکومت کے تہہ دل سے شکرگزار ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب زدگان کی مدد کیلئے ہم چینی حکومت کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی دوست پاکستان …

Read More »

پنجاب حکومت نے سیلاب زدگان کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت سیلاب زدگان کی امداد کے بجائے پی ٹی آئی کے جلسوں پر وسائل خرچ کررہی ہے، پنجاب حکومت نے سیلاب زدگان کوبے یارو مددگار چھوڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے …

Read More »

پاک فوج نے سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم دفاع کی تقریب موخر کردی

ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی کے لئے چھ ستمبر کو منعقد ہونے والی یوم دفاع کی تقریب موخر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی نے …

Read More »

عالمی شراکت داروں کی امداد سیلاب متاثرین کی بحالی میں اہم ہوگی۔ آرمی چیف

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ عالمی شراکت داروں کی امداد سیلاب سے متاثرین کی مدد اور بحالی میں اہم ہوگی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر …

Read More »

نادرا رجسٹریشن سینٹرز کو ملک کے تمام تحصیل ہیڈکوارٹرز تک پھیلایا جائے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ نادرا رجسٹریشن سینٹرز کو ملک کے تمام تحصیل ہیڈکوارٹرز تک پھیلایا جائے اور تمام شہریوں کو سہولت فراہم کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ اور نادرا بائیکر سروس کا باقاعدہ …

Read More »

سیلاب متاثرین کیلئے UAE سے امدادی سامان کی بڑی کھیپ کراچی پہنچ گئی

امدادی سامان

کراچی (پاک صحافت) دنیا بھر سے سیلاب زدگان کی امداد کے لئے سامان بھجوانے کا سلسلہ جاری ہے، سیلاب متاثرین کیلئے UAE سے امدادی سامان کی ایک اور بڑی کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لے کر طیارہ کراچی ایئرپورٹ …

Read More »

یہ وقت سیاست کا نہیں بلکہ عوام کی خدمت کرنے کا ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ہمیں تمام تر سیاسی اختلافات کو پس پشت ڈال کر سیلاب زدگان کی مدد کرنی ہے، یہ وقت سیاست کا نہیں بلکہ خدمت کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو …

Read More »

سیلاب زدگان کی امداد کیلئے چین سے مزید دو پروازوں کی کراچی آمد

امدادی سامان

کراچی (پاک صحافت) سیلاب زدگان کی بحالی کے لئے دنیا بھر سے امدادی سامان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، چین سے مزید دو پروازیں کراچی پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ علاقوں کے متاثرین کی امداد کے لیے چین سے مزید دو پروازیں …

Read More »

بلاول بھٹو نے ایک گھنٹے میں سیلاب زدگان کیلئے ایک کھرب 30 ارب روپے جمع کرلئے

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے صرف ایک گھنٹے میں سیلاب زدگان کی امداد کے لئے ایک کھرب 30 ارب روپے جمع کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی اپیل کے بعد پاکستان کو ساڑھے چھ ارب روپے …

Read More »