شہباز شریف بل سلمان

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولیعہد سے ملاقات

ریاض (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد اور شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کا دو روز دورہ کررہے ہیں۔ آج وزیراعظم کی سعودی ولیعہد سے اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق قبل ازیں شہباز شریف نے سعودی فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل کے حوالے سے سعودی حکومت کا وژن لائق تحسین ہے، سماجی اور معاشی ترقی میں خواتین کا بااختیار ہونا ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے