Tag Archives: سیاست

قوم ‘نیا پاکستان’ سے تنگ آچکی ہے، رحمان ملک

رحمان ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے تبدیلی سرکار کو کرپٹ  ترین حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  ‘پرانے پاکستان’ میں انسانی اقدار زیادہ اور بدعنوانی کم ہوا کرتی تھی جب کہ ‘نئے پاکستان’ میں کرپٹ اپنی دولت اور پیسے کی طاقت سے زبردستی عزت کا …

Read More »

کانگریس اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں خواتین کو 40 فیصد ٹکٹ دے گی، پرینکا گاندھی

پرینکا گاندھی

نئی دہلی {پاک صحافت} منگل کو کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ایک پریس کانفرنس میں آئندہ اترپردیش اسمبلی انتخابات میں خواتین کو 40 فیصد ٹکٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ ماضی میں اتر پردیش میں خواتین کے خلاف جرائم کے کچھ واقعات کا ذکر کرتے ہوئے پرینکا نے …

Read More »

میں نے ایمانداری، دیانت اور عزم کے ساتھ اپنے ملک کی خدمت کی ہے، محمد زبیر

محمد زبیر

اسلام آباد (پاک صحافت) سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی غیر اخلاقی ویڈیو پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے  پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما محمد زیبر  نے کہا ہے کہ یہ سیاست کا نچلا درجہ ہے اور دعویٰ کیا کہ یہ ویڈیوز جعلی ہیں۔ انہوں نے یہ …

Read More »

الیکشن کمیشن پاکستان کا فواد چوہدری اور اعظم سواتی کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزرا فواد چوہدری اور اعظم سواتی  کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وزیر ریلوے اعظم سواتی کے الزام مسترد کردیے اور انہیں نوٹس دینے …

Read More »

شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان رابطہ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

بلاول بھٹو شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، ذرائع کے مطابق  ٹیلی فونک رابطے کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال پر اہم …

Read More »

بہت جلد آپ ہر چیز بدلتی ہوئی دیکھیں گے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ بہت جلد آپ ہر چیز بدلتی ہوئی دیکھیں گے، ان کا کہنا ہے کہ اب حالات بہت بدل چکے ہیں۔ میڈیا ریگولیٹری بل میڈیا کی زباں بندی کا ہی تسلسل ہے، نالائقی اور نااہلی …

Read More »

ہم عدالت، سیاست، تعلیم سمیت ہر شعبے میں قرآن و سنت کا نظام چاہتے ہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ ہم عدالت، سیاست، تعلیم سمیت ہر شعبے میں قرآن و سنت کا نظام چاہتے ہیں۔ جس کے لئے ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق منصورہ میں جماعت اسلامی کے یوم تاسیس کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر …

Read More »

خطے کی بدلتی صورتحال، نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اہم اجلاس

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) خطے کی بدلتی صورت حال اور ملک کی حالیہ سیاسی صوتحال کے پیش نظر پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے اہم اجلاس منعقد کیا گیا ہے، خیال رہے کہ  پارٹی اجلاس کی صدارت سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے تا حیات قائد میاں …

Read More »

تبدیلی صرف عوام کی طاقت سے آنی چاہیئے، خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تبدیلی صرف عوام کی طاقت سے آنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق اپوزیشن …

Read More »

حکومت غیر سنجیدہ لوگوں کے ہاتھ میں ہے، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ حکومت غیر سنجیدہ لوگوں کے ہاتھ میں ہے یہ ملک چلانا چاہتے ہیں اور نہ ہی پارلیمنٹ۔ …

Read More »