Tag Archives: سیاست

عمران خان اور ان کے ترجمانوں کے چہرے جھوٹ کی سیاہی سے کالے ہوچکے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، مسلم لیگ ن کی ترجمان نے پی ٹی آئی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور ان کے ترجمانوں کے …

Read More »

حکومت نوازشریف کی صحت کے بجائے مہنگائی، بے روزگاری اور کرپشن پر نظر رکھے۔ امیرمقام

امیرمقام

پشاور (پاک صحافت) امیر مقام کا کہنا ہے کہ حکومت کو چاہئے کہ وہ نواز شریف کی صحت کے بجائے مہنگائی، بے روزگاری اور کرپشن سمیت دیگر مسائل پر نظر رکھے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن خیبرپختونخواہ کے صدر امیر مقام نے کہا ہے کہ نواز شریف سے جلنے …

Read More »

ایک لاکھ عمران خان بھی آجائیں سندھ فتح نہیں کرسکتے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ ایک لاکھ عمران خان بھی آجائیں تو سندھ کو فتح نہیں کر سکتے۔ سعید غنی کا کہنا ہے کہ وفاق لاک ڈاؤن کے معاملے پر محض سیاست کررہا …

Read More »

ٹرمپ کے داماد کشنر کا سیاست چھوڑنے کا ارادہ

جارڈ کشنر

واشنگٹن {پاک صحافت} سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دامادجارڈ کشنر آنے والے مہینوں میں ایک سرمایہ کاری کمپنی قائم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ یہ اقدام انہیں مستقبل قریب میں سیاست سے دور رکھ سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ، کشنر کمپنیوں کے سابق سی ای او ، جو …

Read More »

2018ء کی طرح نتائج بدلنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے آزاد کشمیر الیکشن سے متعلق بیان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018ء کے انتخابات کی طرح آزاد کشمیر میں بھی نتائج بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ …

Read More »

سندھ میں گورنر راج کی بات کرنے والے اپنی ذہنی پسماندگی دکھارہے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں گورنر راج کے نفاذ کی بات کرنے والے اپنی ذہنی پسماندگی دکھا رہے ہیں۔ جنہیں کراچی کی عوام نے مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کی …

Read More »

شہید بھٹو پر تنقید سے قبل تحریک انصاف اپنے گریبان میں جھانکے۔ نفیسہ شاہ

نفیسہ شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو پر تنقید کرنے سے پہلے پی ٹی آئی کو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہئے جس نے کشمیر کا سودا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

سعودی عرب، سیاسی حل ہی شامی بحران کے حل کا واحد راستہ ہے

فیصل بن فرحان

ریاض {پاک صحافت} سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ شام کے بحران کو اقوام متحدہ کی قرار داد 2254 اور اس سے متعلق بین الاقوامی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کا واحد سیاسی حل ہے۔ موصولہ خبر کے مطابق ، سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان بن عبد اللہ نے …

Read More »

عمران خان جن کیخلاف تقاریر کرتے تھے آج وہی ان کیساتھ ہیں۔ ڈاکٹر طاہرالقادری

طاہر القادری

لاہور (پاک صحافت) ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ اقتدار حاصل کرنے سے پہلے عمران خان جن کے خلاف تقاریر کرتے تھے آج وہی ان کے ساتھ ہیں۔ عمران خان نے بھی قوم کو مایوس کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے …

Read More »

پیپلز پارٹی اور اے این پی کے بغیر پی ڈی ایم کا وجود سوالیہ نشان ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر  مریم نواز کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے بغیر پی ڈی …

Read More »