Tag Archives: سیاست

ہمارے لئے تمام سیاسی جماعتیں قابل احترام ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہمارے لئے تمام سیاسی جماعتیں قابل احترام ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اعادہ کرتے ہیں کہ اصل طاقت …

Read More »

لیک آڈیو ٹیپ گواہی ہے کہ مسلم لیگ ن اور اس کی لیڈرشپ سے زیادتیاں کی گئی، طلال چوہدری

طلال چوہدری

فیصل آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ایک اور آڈیو ٹیپ منظر عام پر آچکی ہے، یہ آڈیو ٹیپ بھی ہمارے مؤقف کی تائید کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ آڈیو ٹیپ بھی گواہی ہے کہ مسلم لیگ ن اور …

Read More »

سازش کرنے والوں کو خبردار کرتا ہوں کہ ہوش کے ناخن لیں، بلاول

بلاول بھٹو

نوڈیرو (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سازش کرنے والوں کو خبردار کرتا ہوں کہ ہوش کے ناخن لیں، قانون بننے سے پہلے ہی عدلیہ کہتی ہے کہ نہيں مانتے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں معاشی مشکلات ہیں، …

Read More »

چیف جسٹس آئینی تقاضا نہیں اپنی انا کی تسکین کررہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس آئینی تقاضا نہیں اپنی انا کی تسکین کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کے مؤقف پر قائم ہیں، فضل الرحمان

فضل الرحمان

ڈی آئی خان (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کے مؤقف پر قائم ہیں، ان کا کہنا ہے کہ کیوں جھکیں اور کس کے سامنے جھکیں؟ ان کا کہنا ہے کہ میں اپنی پریس کانفرنس کی …

Read More »

موجودہ سیاسی صورتحال پر جو یو آئی کا مرکزی مجلسِ عاملہ کا اجلاس 26 اپریل کو طلب

اسلم غوری

پشاور (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام نے مرکزی مجلسِ عاملہ کا اجلاس 26 اپریل کو طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ اجلاس 3 سے 4 دن جاری رہ سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ترجمان اسلم غوری …

Read More »

عدالت کا کام حکومت اور سیاست نہیں انصاف دینا ہے۔ خالد مقبول

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ عدالت کا کام حکومت اور سیاست نہیں انصاف دینا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ملک میں جمہوریت ہوگی …

Read More »

راشد الغنوشی: تیونس کا بحران جمہوریت اور آمریت کے درمیان جنگ ہے

غنوشی

پاک صحافت تیونس کی النہضہ اسلامی تحریک کے سربراہ راشد الغنوشی نے کہا: “تیونس کا بحران جمہوریت اور آمریت کے درمیان جنگ ہے جو انقلاب کی کامیابیوں کو ضبط اور تباہ کرنا چاہتی ہے۔” الجزیرہ سے پاک صحافت کے مطابق، الغنوشی نے جمعرات کو مزید کہا: تیونس کی حکمران حکومت …

Read More »

عام انتخابات کی مہم چلانے کے لیے نواز شریف بہت جلد پاکستان پہنچیں گے، ملک نور اعوان

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے کہا ہے کہ اگلے عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کی سیاسی مہم میاں محمد نواز شریف ہی چلائیں گے جس کے لیے وہ جَلد پاکستان پہنچیں گے۔ ان کاکہنا ہے کہ نواز شریف کے بغیر …

Read More »

ملک میں الگ الگ انتخابات نہیں ہونے چاہئیں، سراج الحق

سراج الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں الگ الگ انتخابات نہیں ہونے چاہئیں، ایک ساتھ بہتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ  ہم ایسے الیکشن میں حصہ لینا چاہتے ہیں جس میں دھاندلی نہ ہو۔ ہم ایک ایسی تاریخ چاہتے ہیں جو سب …

Read More »