Tag Archives: سیاست

عمران خان کو گرفتار یاخاموش کرنا ہوتا تو ہم 14 ماہ انتظار نہ کرتے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار یاخاموش کرنا ہوتا تو ہم 14 ماہ انتظار نہ کرتے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بھی کہاکہ عمران خان کی گرفتاری قانون کے مطابق تھی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب …

Read More »

مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کو ملکی سیاست کا غیر ضروری عنصر قرار دے دیا

فضل الرحمان

(پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین عمرنا خان کو ملکی سیاست کا غیر ضروری عنصر قرار دے دیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کو بیرونی قوتوں نے انجیکٹ کیا ہے۔

Read More »

پی ٹی آئی پر پابندی کاحامی نہیں، وزیر خارجہ

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کا حامی نہیں ہیں۔ پیپلز پارٹی شروع سے نیب کے خلاف ہے، پیپلز پارٹی سمجھتی ہے کہ ہمیں نیب کے ادارے کو بند کرنا ہو گا، …

Read More »

عمران خان کی سیاست جھوٹ، یوٹرن اور اداروں پر حملوں سے عبارت ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

لندن (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سیاست جھوٹ، یوٹرن اور اداروں پر حملوں سے عبارت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتدار کے ایوانوں سے نکلنے کے …

Read More »

سپریم کورٹ کا کام سیاست نہیں آئین کی ترجمانی ہے، آفتاب شیرپاو

آفتاب شیرپاو

چارسدہ (پاک صحافت) آفتاب شیرپاو کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا کام سیاست نہیں آئین کی ترجمانی کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب شیر پاو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک پارٹی کے اشاروں پر فیصلے کرنا درست نہیں، سب …

Read More »

سمجھ نہیں آتا کہ عمران خان کا ہدف کیا ہے؟ یہ کس کے اشاروں پر سیاست کرتے ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سمجھ نہیں آتا کہ عمران خان کا ہدف کیا ہے؟ یہ کس کے اشاروں پر سیاست کرتے ہیں۔ یہ بات قابل غور ہے کہ جب بھی پاکستان اور چین کے تعلقات کسی اہم موڑ پر پہنچتے ہیں تو …

Read More »

آصف زرداری کے دانشمندانہ فیصلے نے عمران اینڈ کمپنی کا 2035 تک کا منصوبہ ناکام بنایا۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کے دانشمندانہ فیصلے نے عمران اینڈ کمپنی کا 2035 تک کا منصوبہ ناکام بنایا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی دو صوبائی …

Read More »

شاہد خاقان عباسی کی گورنر پنجاب سے ملاقات

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن سے ن لیگ کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی، معاشی صورتِ حال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک …

Read More »

14مئی کو الیکشن نہیں ہوسکتے، اسپیکر قومی اسمبلی کا دو ٹوک موقف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے دوٹوک موقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سارے مل کر بھی چاہیں تو بھی 14مئی کو الیکشن نہیں ہوسکتے۔ خیال رہے کہ انہوں نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے یہ بیان دیا۔ تفصیلات کے …

Read More »

ہمارے لئے تمام سیاسی جماعتیں قابل احترام ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہمارے لئے تمام سیاسی جماعتیں قابل احترام ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اعادہ کرتے ہیں کہ اصل طاقت …

Read More »