Tag Archives: سڑکیں

لاہور میں مسلسل 6 گھنٹے تک موسلادھار بارش، سڑکیں تالاب بن گئیں

بارش

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں مسلسل 6 گھنٹے تک موسلا دھار بارش کے بعد جل تھل ایک ہوگیا، اہم چوراہے اور شاہراہیں تالاب بن گئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش ایئرپورٹ پر 260 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، لکشمی چوک پر 256، پانی والا تالاب 254 اور …

Read More »

وزیراعلی سندھ سے ورلڈ بینک کے 31 رکنی وفد کی ملاقات

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ورلڈ بینک کے اکتیس رکنی وفد نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ورلڈ بینک کے 31 رکنی وفد نے کنٹری ڈائریکٹر کی سربراہی میں ملاقات کی ہے۔ ورلڈ بینک متاثرین …

Read More »

کراچی کی تباہ ہونے والی سڑکوں کو ازسر نو تعمیر کررہے ہیں۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کی تباہ ہونے والی سڑکوں کو ازسر نو تعمیر کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے کیماڑی میں ڈاکیارڈ روڈ اور جیکسن مارکیٹ روڈ کا دورہ کیا اور جیکسن مارکیٹ روڈ …

Read More »

ورلڈ بینک نے سیلاب متاثرین کیلئے اچھا رسپانس دیا ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو کی کوششوں سے ورلڈ بینک نے سیلاب متاثرین کے لیے اچھا رسپانس دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب کراچی میں سڑکیں بنتے ہوئے دیکھ …

Read More »

بارشوں کے بعد کراچی میں سڑکوں کی تعمیر اور کارپیٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ بارشوں کے بعد کراچی میں سڑکوں کی تعمیر اور کارپیٹنگ کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر قانون اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ممتاز حسن روڈ اور حسرت موہانی روڈ کی از سرنو تعمیر کا سنگ بنیاد …

Read More »

کراچی کے ساتوں اضلاع میں سڑکوں کی بحالی کا کام ہورہا ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کے ساتوں اضلاع میں سڑکوں کی بحالی کا کام ہورہا ہے، جو بہت جلد مکمل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں بلدیہ عظمیٰ اور سندھ حکومت کے …

Read More »

بارش کے بعد شہر بھر میں سڑکوں کی بحالی کا کام جاری ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کے بعد شہر بھر میں سڑکوں کی بحالی کا کام جاری ہے جو جلد مکمل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے آئی سی آئی برج …

Read More »

ملک بھر میں سیلاب سے اموات کی تعداد 13 سو سے تجاوز کرگئی

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب کی تباہی کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے جبکہ اموات کی تعداد میں آئے روز مزید اضافہ ہورہا ہے جو کہ اب تیرہ سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک بھر …

Read More »

بہت جلد کراچی کی تمام سڑکیں مکمل بحال ہوجائیں گی۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کی سڑکوں کی بحالی کے لئے مسلسل کام جاری ہے، بہت جلد شہر کی تمام سڑکیں مکمل بحال ہوجائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے ضلع جنوبی میں مختلف سڑکوں پر …

Read More »

سیلاب سے متاثرہ مزید 27 افراد جاں بحق، مجموعی اموات کی تعداد ایک ہزار 191 ہوگئی

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب کی تباہی کا سلسلہ جاری ہے، سیلاب سے متاثرہ مزید 27 افراد جاں بحق، مجموعی اموات کی تعداد ایک ہزار 191 ہوگئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں بارشوں اور …

Read More »