Tag Archives: سوشل میڈیا

مقدس ہستیوں، قرآن پاک کی شان میں گستاخیوں پر مبنی ویب سائٹس چلانیوالے گرفتار

دہشتگرد

کراچی (پاک صحافت) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل نے کارروائیوں کے دوران مقدس ترین ہستیوں اور قرآن پاک کی شان میں گستاخیوں پر مبنی ویب سائٹس چلانے والے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملعون ملزمان کی گرفتاریاں کراچی کے مختلف علاقوں سے عمل …

Read More »

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر و یوٹیوبر جنت مرزا نے طیارے سے چھلانگ لگا دی

(پاک صحافت) پاکستانی معروف ٹک ٹاکر و یوٹیوبر جنت مرزا نے دبئی کے صحرا اور سوئمنگ پول کے بعد طیارے سے چھلانگ لگا کر آسمان کی سیر بھی کرلی، سوشل میڈیا پر اسکائی ڈائیونگ کی ویڈیو شیئر کردی۔ تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ٹک …

Read More »

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) میں آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

(پاک صحافت) سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) میں آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر جلد متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ یہ اعلان ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایلون مسک نے ایکس پر ایک پوسٹ میں بتایا …

Read More »

سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد دیکھنے پر ایف آئی اے یا پی ٹی اے کو اطلاع کریں، پی ٹی اے

پی ٹی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد دیکھنے پر ایف آئی اے یا پی ٹی اے کو اطلاع کریں۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ نفرت انگیز مواد کی سزا 7 سال قید اور جرمانہ یا دونوں ہو …

Read More »

فوجی تنصیبات پر حملوں کیلئے الگ الگ ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں، پرویز خٹک

پرویز خٹک

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز  کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہےکہ 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں کے لیے الگ الگ ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں۔ خیال رہے کہ سربراہ پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز پرویز خٹک کا 9، 10 مئی واقعات سے متعلق دیا گیا ایک …

Read More »

انتخابات فروری 2024 سے آگے نہیں جائیں گے۔ گورنر پنجاب

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ انتخابات فروری 2024 سے آگے نہیں جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ 2018 سے 2022 کے درمیان پاکستان غیرمعمولی دور سے گزرا، اس تبدیلی کے اثرات بہت دیر سے جائیں گے۔ سوشل …

Read More »

سوشل میڈیا اسٹار ناصر خان جان نے اہلیہ اور بیٹے کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

(پاک صحافت) پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار ناصر خان جان نے اہلیہ اور بیٹے کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں ناصر خان جان نے سوشل میڈیا پر پیکنگ کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی تھی، جس میں اُن کا بتانا تھا کہ وہ …

Read More »

پی ٹی آئی چیئرمین کی وکالت کرنے سے چیف جسٹس پاکستان کی ساکھ خراب ہوگی، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائیزر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین کی وکالت کرنے سے چیف جسٹس پاکستان کی ساکھ خراب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائیزر مریم نواز …

Read More »

اگلے انتخابات میں تحریک انصاف کا خیبرپختونخوا سے صفایا کر دیں گے،  پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرینز  کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز  اگلے انتخابات میں تحریک انصاف کا خیبرپختونخوا سے صفایا کر دے گی۔ پرویز خٹک نے کہا کہ پی ٹی آئی کی ساڑھے تین سال کی حکومت تھی، ہمیں …

Read More »

تھریڈز ایپ کو استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں 79 فیصد کمی

(پاک صحافت) ٹوئٹر کے مقابلے پر میٹا کی جانب سے متعارف کرائی گئی ایپ تھریڈز کو روزانہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق جولائی کے آغاز میں زبردست انداز سے آغاز کرنے والی سوشل میڈیا ایپ کو استعمال کرنے والے افراد …

Read More »