Tag Archives: سوشل میڈیا

سوشل نیٹ ورکس کے سب سے اوپر ہیش ٹیگ “بھوک میں شمالی غزہ”

بھکمری

پاک صحافت ورلڈ فوڈ پروگرام نے غزہ کی پٹی کے شمال میں اہم امداد کی فراہمی کو سیکورٹی کے فقدان کی وجہ سے روک دیا، اس علاقے کے رہائشیوں نے سوشل نیٹ ورکس پر “شمالی غزہ بھوکا مر رہا ہے” کے ہیش ٹیگ کے ساتھ اپنے مصائب کا اظہار کیا۔ …

Read More »

جعلی بیلٹ پیپرز چھاپنے اور پروپیگنڈے میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

بیلٹ پیپر

اسلام آباد (پاک صحافت) جعلی بیلٹ پیپرز چھاپنے اور پروپیگنڈے میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے الیکشن کمیشن اور سرکاری افسران کیخلاف انتخابات کے دوران سوشل میڈیا پر مذموم مہم چلانے والوں کیخلاف 5 رکنی اعلی سطح کی جے آئی …

Read More »

پی ٹی آئی نے عجلت میں فارم 45 تیار کرکے میڈیا پر چلائے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے عجلت میں فارم 45 تیار کرکے میڈیا پر چلائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ باقاعدہ بیرونی طاقتوں کی مدد، منصوبہ بندی سے نتائج توڑ مروڑ کر پیش کیے گئے، …

Read More »

بغداد میں امریکی ڈرون حملے میں مزاحمتی تنظیم کا سینئر کمانڈر مارا گیا

حملہ

پاک صحافت عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی ڈرون حملے میں مزاحمتی تنظیم کتائب حزب اللہ کے سینئر کمانڈر سمیت تین افراد شہید ہو گئے ہیں۔ یو ایس سینٹکام نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا ہے کہ بدھ کو ہونے والا حملہ امریکی فوجیوں پر حملوں اور ہلاکتوں …

Read More »

ہم نے ووٹ کاسٹ کردیا آپ بھی کیجئے، شوبز شخصیات کا ووٹ ڈالنے پر زور

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات نے عوام سے ووٹ کاسٹ کرنے کی اپیل کردی اور بیشتر نے اپنا ووٹ کاسٹ کرکے عوام کو تحریک دلانے کی کوشش بھی کی ہے۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شوبز شخصیات نے پوسٹس شیئر کیں اور بتایا کہ انہوں نے …

Read More »

انتخابات کے موقع پر موبائل فون اور انٹرنیٹ بند کرنے کی کوئی گائیڈ لائن نہیں دی گئی۔ مرتضی سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ انتخابات کے موقع پر موبائل فون اور انٹرنیٹ بند کرنے کی کوئی گائیڈ لائن نہیں دی گئی۔ نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور پارلیمانی امور مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ سیکیورٹی سنجیدہ معاملہ ہے، پاکستان میں مشکل اور سخت …

Read More »

فیس بک کے قیام کو 20 سال مکمل

فیس بک

(پاک صحافت) 2004 وہ سال ہے جب براڈ بینڈ نے ڈائل اپ انٹرنیٹ کی جگہ لی جبکہ کلر اسکرین والے موبائل فونز مقبول ہونا شروع ہوئے۔ مگر یہ سال ایک اور وجہ سے بھی خاص ہے اور وہ ہے فیس بک کا قیام۔ جی ہاں 4 جنوری 2004 کو ہارورڈ …

Read More »

پی ٹی آئی نے نوجوانوں کے ذہن میں زہر بھرا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

سیالکوٹ (پاک صحافت) لیگی رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا کے ذریعے نوجوانوں کے ذہن میں زہر بھر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے نام لئے بغیر دانیال عزیز اور ان کے والد کو تنقید کا نشانہ …

Read More »

اپنی غلطی پر خدا اور عوام سے معافی چاہتا ہوں، راحت فتح علی

راحت فتح علی

(پاک صحافت) عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ اپنی غلطی پر خدا اور عوام سے معافی چاہتا ہوں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں راحت فتح علی خان نے کہا کہ مجھے کسی دوسرے انسان سے ایسا سلوک نہیں کرنا چاہیے تھا۔ راحت فتح علی خان …

Read More »

سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف مہم کی تحقیقات قانون کے مطابق ہے۔ مرتضی سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف مہم کی تحقیقات قانون کے مطابق ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے پی ٹی وی ہیڈکواٹرز اسلام آباد میں ڈی جی ایف آئی اے کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے …

Read More »